سابق چیف جسٹس ثاقب نثا نے پہلی پیشی پر درخواست پھینک دی اور کہا کوئی ری کاؤنٹنگ نہیں ہوگی،سعد رفیق

(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی سعد رفیق نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثا نے پہلی پیشی پر درخواست پھینک دی اور کہا کوئی ری کاؤنٹنگ نہیں ہوگی، تو سب کچھ واضح ہوگیا۔نجی نیوز کے پروگرام آج […]

کرنا وائرس کا خوف،حکومت کا لاک ڈاون فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 3 ہفتے کے جزوی لاک ڈاون کا اعلان کر دیا، صوبے بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بین الصوبائی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ 21 روز کیلئے بند رہے گی، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان […]

دوستی ہو تو ایسی، کرونا وائرس کو شکست دینے والے چینی ڈاکٹرز نے پاکستان کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں چینی ڈاکٹرزویڈیو کانفرنس پرتجربات شیئرکریں گے،چینی ڈاکٹرز،پاکستانی ڈاکٹرز کو ویڈیوکانفرنس کے ذریعے کورونا سے نمٹنے کا حل بتائیں گے،صدر مملکت کے دورہ چین میں کافی چیزوں […]

کہیں کے بھی نہ رہے، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنیوالے منحرف ن لیگی اراکین اسمبلی کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیاگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے منحرف لیگی ارکان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے نشاط ڈاہا، اشرف انصاری اور غیاث الدین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے اور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ایڈوائزری […]

ضمانت ملتے ہی خواجہ برادران نے نیب کیخلاف نیا محاذ کھڑا کر دیا، چئیرمین نیب کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی )پیرا گون ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار ہونے والے خواجہ برادران نے نیب قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ نیب کو ختم ہونا چاہیے، نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے، آمرمطلق کا بنایا ہوا قانون بدنیتی […]

کرونا وائرس کیخلاف لڑائی مل کر لڑنے کا فیصلہ، مسلم لیگ (ن)نے حکومت کوبڑی یقین دہانی کرواد ی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معیشت بھی متاثر ہورہی ہے اس لے مل […]

کرونا وائرس بے قابو، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ حکومت نے خوفناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کرونا وائرس دنیا کے 176ممالک میں پہنچ گیاہے جن میں متاثرہ لوگوں کی تعداد دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے ،پاکستان میں کرونا وائرس […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی

لاہور (پی این آئی) خام تیل کے تازہ نرخوں کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ کا شکار خام تیل 20 ڈالرز فی بیرل کی کم ترین سطح تک آگیا، پاکستان کو 4 سے 5 ارب ڈالرز […]

وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایات کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی اوسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔اور اب تو اتنی تیزی سے تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں کہ ماہرین بھی حیران ہیں کہ آخر یہ سلسلہ کہاں تک جائے […]

پاکستان میں لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان میں لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا وائرس کی وبا کے پاکستان میں داخل ہونے کے چند روز میں ہی مریضوں کی تعداد 300 سے […]

وزیراعظم سے ملاقات کرنے گیا تو وزیراعظم نے کیا کہہ کر مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا؟ مولانا طارق جمیل تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (پی این آئی) مولانا طارق جمیل نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل میں جب وزیراعظم عمران خان سے ملا تو انہوں نے مجھے کہا کہ مجھے ڈاکٹرز نےمصافحہ کرنے سے منع کیا ہے ۔ ہم دونوں […]