کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈائون۔۔۔جمائمہ خان نے پاکستانیوں کے نام ایسا پیغام جاری کر دیا کہ وزیراعظم عمران خان کو بھی سرپرائز کر دیا

لندن (پی این آئی) کرونا وائرس کیخلاف جنگ، جمائما خان کا پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام، مجھے اندازہ ہے کہ جتنی سنگین صورتحال برطانیہ میں ہے، اس سے کہیں زیادہ مشکل حالات پاکستان میں ہیں، وہاں موجود اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کو سلام پیش […]

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن روبوٹ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

تونس(پی این آئی)شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے روبوٹ تعینات کردیا۔ رپورٹ کے مطابق تونس کے مختلف علاقوں میں روبوٹ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جو […]

کورونا وائرس،اداکار فیصل قریشی کا عوام کے نام اہم پیغام

کراچی(پی این آئی)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بہت خطرناک ہے لیکن لوگوں کو اب بھی یہ لگ رہا ہے کہ یہ وائرس ایک عام نزلہ ہے جس سے زیادہ خطرہ نہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو پیغام میں فیصل قریشی نے […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وباء کی نگرانی کرنے والے حکام تبلیغی جماعت کے ہزاروں افراد کے متلاشی مگر کیوں؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس عالمی وباء کی نگرانی کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ وہ 41 ہزار افراد کی تلاش کر رہے ہیں جورائیونڈ کے بڑے اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد ملک بھر میں مشنز پر چلے گئے۔5 ہزار 2 […]

کورونا وائرس ،جاپان میں وائرس کے کیسز بہت کم ہیں تو کیوں؟ نیویارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق

کراچی (پی این آئی) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے ممالک جہاں پیدائش کے وقت بچوں کو ٹی بی کی ویکسین (بی سی جی) دی جاتی ہے وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی شرح بہت کم ہے۔ medRxiv […]

کوروناوائرس کی دوا تیار, عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے دعوی ٰ کر دیا

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔اس حوالے سے فیوجی فلم تویاما کیمیکلز کے صدر جنجی اوکادا نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے انفلوئنزا اینٹی […]

کورونا وائرس کےشکارشہری کو بیرون ملک سفر پرغلط معلومات فراہم کرنےپر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

ببیجنگ(پی این آئی)ورونا وائرس میں مبتلا شہری کو بیرون ملک سفر کے بارے میں غلط معلومات دینے پر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا چینی شہری نے یکم مارچ کو بیجنگ سے اٹلی کے شہر میلان کا سفر […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تدفین میں احتیاط انتہائی ضروری ہے،عالی ادارہ صحت

اسلام آباد(پی این آئی)عالی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی تدفین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تدفین میں احتیاط انتہائی ضروری ہے۔خاندان کے افراد اور دوست ایک […]

کورونا وائرس کاقوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مہلک وائرس کس طرح انسان کو اندر ہی اندر مار دیتا ہے؟

لاہور(پی این آئی) یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس قوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ وائرس پھیپھڑوں میں جاکر انفیکشن کرتا ہے، بس غذا متوازن رکھیں، دل کے مریض وقت پر ادویات لیں، […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کم کیوں ہے؟ وجہ گرم موسم یا حکومت کی بہترین پالیسیاں نہیں بلکہ۔۔۔ نامور ڈاکٹر نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو […]

کورونا وائرس اٹلی ،سپین، امریکا اور فرانس کے بعد اسرائیل میں بھی بڑی تباہی مچانے کو تیار، کتنے مریض سامنے آچکے ہیں اور کتنی اموات ہوچکی ہیں؟ تفصیلات آگئیں

تل ابیب (پی این آئی) دنیا بھر کی طرح اسرائیل میں بھی کورونا وائرس کی وبا نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے اور اس نے اسرائیل کی اہم ترین شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسرائیل میں کورونا وائرس کے کیسز کی […]