حکومت نے نواز شریف کیلئے نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا، وطن واپسی کیلئے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی کے لیے اہم پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی(ن) لیگ کو قیمت چکانا گی، پیپلزپارٹی […]

پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، نواز شریف اور مریم کے ترجمان مایوس ہو گئے

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، پی ٹی آئی حکومت گرانامشکل نہیں، پہلے عدم اعتماد کی تحریک سینیٹ میں لائیں۔جمعرات کو نجی ٹی […]

لاہور ہائیکورٹ نے چینی قیمتوں میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران چینی کی ایکس مل قیمت 80روپے فی کلوگرام مقرر کرنا عوام کے لئے بڑا ریلیف ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

حلقہ این اے 249 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کو بڑا جمپ مل گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے حلقہ این اے 249 بلدیہ ٹائون کے ضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249 بلدیہ ٹان ضمنی الیکشن کے […]

این اے 249کراچی ضمنی الیکشن: انتخاب سے قبل ہی ن لیگی رہنما مفتاح اسمٰعیل کو بھی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے حلقہ 249 ضمنی انتخاب میں اے این پی کاامیدوار مفتاح اسماعیل کے حق میں دستبردار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی کے رہنما یونس بونیری کاکہناہے کہ اپنے امیدوارکومسلم لیگ ن کی حمایت میں دستبردارکرتے ہیں،ابھی […]

خدارا مجھے معافی دلوا دو، نواز شریف نےمقتدر حلقوں سے معافی دلوانے کیلئے کس سے رابطہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنے جارحانہ بیانے سے پیچھے ہٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام میں […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کی اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)غیر ملکی فنڈنگ کا ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

چوہدری نثار متحرک ہو گئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ریلیف کیلئے کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہاہے کہ (ن)لیگ کے ناراض رہنما سینئر سیاستدان چوہدری نثار مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے لئے کچھ بھی […]

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل کرکے باہر گئے،سینئر پی پی رہنما نے ثبوتوں کی موجودگی کا بھی دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی پی رہنما نبیل گبول نے ن لیگ پر بڑے الزامات عائد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے نواز […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اجلاس کب ہو گا؟وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا جائے گا۔این سی اوسی کے اجلاس میں […]