امریکی میوزک انڈسٹری کی مہنگی ترین ڈیل ہو گئی، جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق فروخت کر دیئے

نیویارک(پی این آئی)معروف پاپ گلوکار جسٹن بییر نے اپنے گانوں کے حقوق 200 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے لیے ہیں۔اس معاہدے کو امریکی میوزک انڈسٹری […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں کارڈیک ہسپتال کو برہان وانی شہید کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ریاستی عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ صحت کے شعبے کو اولین ترجیحات میں شامل رکھا […]

پیٹرول اور گیس مزید مہنگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے […]

محسن نقوی کا پی ٹی آئی حکومت گرانے میں کیا کردار تھا؟ عمران خان نے محسن نقوی پر سنگین الزامات لگا دیے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی نے ہماری حکومت گرانے میں سب سے زیادہ کردار ادا کیا، محسن نقوی آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان پیغام رسانی کرتا تھا،محسن نقوی پی ٹی آئی کا […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کے لیے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مستقبل کے اہم سیاسی فیصلوں میں کردار ادا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس طرح قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کے حصول کے […]

جوخرابیاں 10 سے 20 سال میں پیدا ہوئیں وہ 8 ماہ میں ٹھیک نہیں ہو سکتیں، شاہدخاقان عباسی نے خاموشی توڑ دی

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گالم گلوچ اور الزام تراشی کی سیاست ملکی مسائل حل نہیں کر سکتی، تمام مسائل کا حل آئین میں موجود ہے،اس وقت ملک کو سیاسی استحکام […]

بھارت میں لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر کئی مساجد کو جرمانے کا حکم

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند […]

حالیہ بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کن کن علاقوں کو متاثر کرے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی، الرٹ بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں، برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہونے کو ہے، ژالہ […]

حکومت نے ایک بار پھر عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بار پھر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئیں اور ساتھ بیٹھ کر ملکی معیشت اور آئندہ انتخابات کے لئے اصلاحات […]

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ہے 4،5ایم این ایز کیساتھ مستعفی ہو جائیں گے ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں فیصل وواڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان مسلم لیگ ن سے جھگڑا ہوچکا ہے ۔ شاہد خاقان عباسی عباسی 5 یا پانچ ایم این ایز کے ساتھ پارٹی یا […]

عوام تیاری کر لیں ،محکمہ موسمیات نے 21 سے 25 جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی ، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق محکمہ موسمیات […]