الیکشن کمیشن کتنی نشستوں پر دوبارہ الیکشن کروائے گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا یہ نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی ہیں۔ بیک وقت دو یا اس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونے کی وجہ سے […]

نواز شریف سیاستدان نہیں بلکہ۔۔۔ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا بڑا دعویٰ

ملتان (پی این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاستدان نہیں کاروباری شخص تھے، آئندہ الیکشن میں آزاد امیدواروں کی اکثریت جیتے گی، اگر یہ نتائج نہ ہوں تو میرا نام بدل دینا۔       تفصیلات کے مطابق […]

ہمارے مشکل مگر درست فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتر ہو رہی ہے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کی سزائوں سے بریت دلائیں گے، نواز شریف کو سزائیں سنا کر قوم اور ملک کو سزا دی گئی، مقدمات […]

آزاد کشمیر پولیس ٹریننگ سکول پولیس کے سکواڈ کی پاسنگ آوٹ تقریب، وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے شاندار کارگردگی دیکھانے والوں کو نقد انعامات، تعریفی اسناد دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر پولیس کے59ویں سکواڈ کی پاسنگ آوٹ تقریب پولیس ٹریننگ سکول مظفر آباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق تھے ۔ آزادجموں وکشمیرپولیس کے 59ویں سکواڈ میں پولیس ٹریننگ سکول سے 571 […]

میاں عارف حسین نے قائمقام چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا حلف اُٹھا لیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے منصب کا حلف لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس میاں عارف حسین سے قائمقام […]

جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے کن کن رہنمائوں کو اشتہاری قرار دیدیا گیا؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ فرخ حبیب،حماد اظہر،میاں اسلم اقبال اور مراد سعید کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ اس کے علاوہ […]

9مئی واقعات، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان عدالت میں داخل کروا دئیے گئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس سمیت 11 مقدمات کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، […]

عام انتخابات میں تاخیر ہوئی تو پیپلز پارٹی اسٹینڈ لے گی، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر ہوئی تو اس معاملے پر پیپلز پارٹی کو اسٹینڈ لینا پڑے گا، نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ابتدا […]

فیصل آباد، ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی 110سے زائد وارداتیں، لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، 110سے زائد مقا ما ت پر وارداتیں، وارداتوں کے دوران لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے‘ جبکہ درجنوں شہریوں کو […]

خطے میں امن کے سارے راستے کشمیر سے گزرتے ہیں، یوم الحاق پاکستان کے حوالے سے سیمینار سے فہیم کیانی و دیگر کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے الحاق پاکستان کی قرارداد پاس کی۔۔ کشمیر کی آزادی کا راستہ اسلام آباد سے ہوکر جاتا ہے اور خطہ میں امن کے […]

سندھ میں میئر کے الیکشن، تمام نشستیں پیپلز پارٹی نے جیت لیں، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو کیا ملا؟

کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضیٰ وہاب، حیدرآباد میں کاشف شورو ، سکھر […]