اصل تعیناتی کا مسئلہ پیپلز پارٹی اورشبہازشریف میں پڑ گیا ، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کے الگ ہو گئے، شیخ رشید
راولپنڈی ( پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اصل تعیناتی کا مسئلہ […]