فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔پاکستان حج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والوں میں سوات کے فضل علی، لاہور کے حافظ صدیق، پشین کے سید خیر محمد شامل ہیں جن کی تدفین مکہ مکرمہ […]

مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے گی،وزیر خزانہ آزادجموں وکشمیر عبدالماجدکی قانون ساز اسمبلی اجلاس میں تقریر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالماجد نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی […]

وزیراعظم کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برادر ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات مظبوط بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل تفویض ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باددی ہے ۔ […]

شان حرمین کانفرنس، حرمین شریفین مسلمانوں کی عقیدتوں اور محبت کا ہمیشہ سے مرکز رہا ہے، مشترکہ اعلامیہ جاری

آسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور ارض حرمین کے تعلقات بے مثال اور لازوال ہیں۔اور یہ تعلقات تب سے استوار ہیں جب اس خطے میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ امر آج کی نسل کے لیے شاید حیران کن ہو کہ […]

پاکستان کے نوجوان، علمائے کرام اور پوری قوم ارض حرمین کو اپنا مرکز سمجھتی ہے، شان حرمین کانفرنس سے چیئرمین سینیٹ اور دیگر مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام شان حرمین کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت، علمائے کرام اور عوام سعودی حکومت کو حجاج اور معتمرین کے لیے بہترین خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش […]

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

لاہور( پی این آئی)فوریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے ممکنہ معاہدے کی صورت میں ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی اور پاکستانی معیشت میں مزید بہتری آئے گی،ڈالر نے اوپر جاکر حد کردی […]

پی آئی اے کے پائلٹ نے 200مسافروں کی زندگی بچالی

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کے پائلٹ نے 200مسافروں کی زندگی بچالی۔۔ اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کے پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 200مسافروں کی زندگیاں بچا لیں۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 246سعودی […]

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے۔مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق روس کی […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کا مہنگائی کیخلاف احتجاج درست قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی پر ہمارا احتجاج بھی ٹھیک تھا پی ٹی آئی کا بھی صحیح ہے، تیل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی وجہ ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس […]

بحیرہ احمر میں 15 ہزار بھیڑوں سے بھرا ہوا بحری جہاز ڈوب گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سوڈان کی بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا ہوا ایک بحری جہاز ڈوب گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جہاز میں سوار تمام جانور ڈوب گئے لیکن تمام عملہ زندہ بچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے […]