پاکستان کیساتھ ایران اور افغانستان بارڈرز کتنے دنوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر افغانستان اور ایران کے بارڈرز 2 ہفتوں کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے دونوں بارڈرز 2 ہفتوں تک بند کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے، […]

کراچی، کورونا کا ایک اور مریض سامنے آگیا، پاکستان میں تعداد 22 ہو گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں 22 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ابھی تک جن افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے ان کے بارے میں بتایا […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ مندے کا شکار، کاروبار 45 منٹ کے لئے معطل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سٹاک مارکیٹ مندے کا شکار، کاروبا 45 منٹ کے لئے معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز میں سٹاک مارکیٹ چند لمحات میں کریش کر گئی۔ 100 انڈیکس کے 1685 پوائٹنس گر گئے۔ سرمایہ […]

چین نے امریکی فوج پر بڑا الزام عائد کر دیا

بیجنگ (پی این آئی )چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاو لجیان نے کہا ہے کہ اس بات کے امکانات ہیں کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس امریکی فوج لے کر آئی ہے ،جہاں سب سے تیزی سے وائرس پھیلا ۔غیر ملکی خبر رساں […]

رحمان ملک نے حکومت سےاہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے حکومت سے کرونا وائرس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان بنائے، پی ایس ایل میچز منسوخ،تعلیمی ادارے بند کیے جائیں،10 […]

سعودی عرب نے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ، سعودی حکام کی جانب سے ملک کو لاک ڈاون کرنے کے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا، 72 گھنٹے کے بعد سعودی […]

پاکستانیو ں کیلئے شاندار خبر،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بیرون ملک پاکستان کے برانڈز متعارف کرائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صنعتی انڈسٹری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کا […]

شائقین کر کٹ کیلئے بری خبر،کراچی اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی ، اعلان ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرونا وائرس کے باعث نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام بقیہ میچز شائقین کرکٹ کے بغیر کروانے کا فیصلہ کیا تو شائقین کرکٹ میں افسردگی پھیل گئی۔پی […]

صوبائی حکومت نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 31مارچ تک بند کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)کروناو ائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث بلوچستان میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید پندرہ دن تک بند رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیئے ہیں جبکہ بچ جانے والے […]

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو گا؟ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )پاکستانی معیشت بھی کرونا وائرس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی شیئر مارکیٹ نے کاروباری افراد کے ہاتھ پاؤں پھلا کر رکھ دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک […]

بھارت ،کرکٹ میچ خالی سٹیڈیم میں کروانے کا حکم جاری

نئی دہلی(پی این آئی) کرونا وائرس کا خوف اب کھیل کے میدان ویران کرنے پر تل گیا۔ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ انڈیا میں آئندہ ہونے والے بین الاقوامی میچز خالی سٹیڈیم میں کروائے جائیں۔یہ احکامات حکومت کی جانب سے کروناوائرس سے […]