نگران حکومتیں__ کارِ لاحاصل! تحریر: عرفان صدیقی

وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس مشق رائیگاں کو کیوں سینے […]

چوہدری پرویزالٰہی کی گرفتاری، رہائی اور پھرگرفتاری کوئی انوکھی بات نہیں، سینئر صحافی حامد میر نے ماضی یاد دلا دیا

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی اور کالم نویس حامد میر نے لکھا ہے کہ ’تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری اور رہائی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہ ایک پرانی کہانی ہے جسے ہماری سیاست میں بار بار دہرایا جاتا […]

سیاسی اور غیریقینی صورتحال، شیخ رشید احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی […]

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، ایجنڈا سامنے آ گیا

مری (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے رہنما ن لیگ مریم نواز شریف سے اتوار کے روز مری […]

رہائی کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا کو آئی ایم ایف کا پیغام پہنچادیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی،آئی ایم ایف نے بھی ملک میں الیکشن کروانے کا کہہ دیا۔جمعہ کے روزلاہور ہائیکورٹ کے حکم پر […]

نواز شریف نے شہباز شریف کا مشورہ ماننے سے صاف انکار کر دیا

لندن (پی این آئی) نوازشریف نے شہباز شریف اور مشترکہ دوستوں کا انتخابی مہم سے متعلق مشورہ ماننے سے انکار کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو چھوٹے بھائی شہباز شریف اور مشترکہ دوستوں نے مشورہ دیا کہ انتخابی مہم میں اہم […]

عام انتخابات فروری میں ہوں گے، رانا ثنااللہ نے الیکشن کمیشن کو یاد دلا دیا

لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، کون کون سی جماعت شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ای سی پی آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کی حکمت […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اپنی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کی حلف برداری تک شہباز شریف وزیر اعظم رہیں […]

نواز شریف کا مقدمات کا سامنا کرنے کا فیصلہ، واپسی کب ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اگلے ماہ پاکستان واپس آنے والے ہیں اور وہ اپنے زیر التواء عدالتی مقدمات کا سامنا کریں گے۔۔۔۔ […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان آئیں گے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں ہماری حکومت نے خارجہ امور اورمعیشت میں بہتری کے لئے اقدامات […]