500یونٹس تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےبجلی کے500یونٹس والےصارفین کیلئےسولر پروجیکٹ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےسوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا 500یونٹس والےصارفین کیلئےسولرپروجیکٹ لارہے ہیں،بجلی کے بل کم از کم نصف ہوجائیں گے۔انہوں نےمزیدکہا […]

الیکٹرک بائیک استعمال کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)خواتین کی سفری خود مختاری میں سہولت میں بڑی پیش رفت ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی الیکٹرک بائیک مہم کے تحت لبرٹی چوک کے پاس چارجنگ اسٹیشن لگے گا۔ جارجنگ اسٹیشن بینک آف پنجاب لگائے گا، ڈی سی لاہور رافعہ […]

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے بلآخر منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم […]

طلبا کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے بائیکس اسکیم کی تعداد بڑھا دی

لاہور (پی این آئی)وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان نے کہا کہ یتیم طلبہ کو مفت بائیکس دی جائیں گی، پنجاب حکومت نے بائیکس اسکیم کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر27 ہزارکردی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا بارواں اجلاس ہوا ،سیکرٹری […]

تاریخ میں پہلی بارعام شہریوں کو ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں عام شہریوں کو بھی ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت سے گرنے والی میانوالی کی حلیمہ بی بی کی ائیر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقلی سے جان بچا […]

اسمبلیوں سے استعفوں اور خیبرپختونخوا حکومت چھوڑنے سے متعلق رئوف حسن کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کو تکلیف دینے کیلئے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا گیا […]

200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ “جیو نیوز ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

صنم جاوید مقدمہ سے ڈسچارج ، پنجاب حکومت نے قدم اُٹھا لیا

لاہور(پی این آئی)صنم جاوید مقدمہ سے ڈسچارج ، پنجاب حکومت نے قدم اُٹھا لیا۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج […]

عظمیٰ بخاری کی ایک بار پھر پی ٹی آئی پر تنقید، کیا کہہ دیا؟

لاہور(پی این آئی) عظمیٰ بخاری کی ایک بار پھر پی ٹی آئی پر تنقید، کیا کہہ دیا؟وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لئے […]

گندم کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی، کسان سراپا احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی) کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی طرف سے کسانوں پر لگائے جانیوالے ٹیکس اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے کو اسموگ سے پاک کرنے کے لیے نوجوان کے لیے 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام ”میرا پنجاب اسموگ فری“ نوجوان گریجویٹس کو اسکالرشپ پیش […]