شاہ محمود قریشی کا دورہ چین کام دکھا گیا،چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

بیجنگ (پی این آئی) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی صوبے ہینان میں اپنے ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات […]

وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ سنا دیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب ، پاکستانیوں کو عیدالاضحی کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر […]

عید الاضحی پراضافی چھٹیاں دینے سے متعلق حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ پرنجی و سرکاری اداروں میں 3 چھٹیاں دینے کی تیار ی کرلی، کورونا پھیلنے کے خدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے […]

اسمارٹ لاک ڈائون یا مکمل لا ک ڈائون؟ پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) 63 فیصد پاکستانی اسمارٹ جبکہ 21 فیصد مکمل لاک ڈاؤن کے حامی۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی عوام سے کورونا کے حوالے سے ایک سروے کیا ہے جس میں 67 […]

کنفیوز عمران خان نہیں، کنفیوز آپ ہیں جو لیپ ٹاپ کے سامنے بھی ماسک پہن کر بیٹھتے ہیں، شہباز گل شہباز شریف کو جواب

اسلام آباد(پی این آئی)کنفیوز عمران خان نہیں، کنفیوز آپ ہیں جو لیپ ٹاپ کے سامنے بھی ماسک پہن کر بیٹھتے ہیں، شہباز گل شہباز شریف کو جواب۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیان پر […]

پلازمہ تھراپی سے اب تک کتنے تشویشناک مریضوں کا علاج ہو چکا ہے؟ اس طریقہ علاج پر کتنا خرچ آتا ہے؟ ڈاکٹر طاہر شمسی نے تفصیلات بتا دیں

کراچی (پی این آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں دو سو سے زائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے،پلازمہ تھراپی کیلئےروز تین سو درخواستیں آرہی ہیں۔تفصیلات […]

وزیر اعظم عمران خان کا خطاب وائرس پھیلے گا، اموات بھی بڑھیں گی، لاک ڈاؤن وائرس کا علاج نہیں، ایک طرف امیر لوگ، دوسری طرف وہ جو کچی آبادیوں میں رہتے ہیں، مجھے ان کو بھی دیکھنا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کا خطابوائرس پھیلے گا، اموات بھی بڑھیں گی، لاک ڈاؤن وائرس کا علاج نہیں، ایک طرف امیر لوگ، دوسری طرف وہ جو کچی آبادیوں میں رہتے ہیں، مجھے ان کو بھی دیکھنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

لاک ڈاؤن سے 15 کروڑ افراد متاثر ہوئے، پہلے دن کہا تھا کہ امریکا،جرمنی اور چین جیسا لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن سے 15 کروڑ افراد متاثر ہوئے، پہلے دن کہا تھا کہ امریکا،جرمنی اور چین جیسا لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمیں ایک جانب کورونا اور دوسری جانب معاشرے پر اثرات کو دیکھنا پڑتا […]

یہ ملک مجھے رولانا چاہتا ہے،شنیرا اکرم پاکستانیوں کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہو گئیں، پیغام جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تاحال کوئی ویکسین تو ایجاد نہیں ہوئی لیکن اس وائرس سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے جو سماجی فاصلہ ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے, عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جینیوا(پی این آئی)ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو عجلت میں ہٹا دیا گیا تو اس سے وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ لاک ڈاؤن […]