پی ڈی ایم احتجاج: وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم، وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لے رہے ہیں

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن کے باہر ہی ڈی ایم کے احتجاج کے پیش نظر حالات کو مانیٹر کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ،وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لیتے رہے،منگل کو وزیر […]

سوموار سے کون کونسی جماعت کے طلبا تعلیمی اداروں میں جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے وضاحت کر دی

سکھر(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز سوموار سےشروع ہوں گی،دوسرے مرحلے میں پرائمری ،سیکنڈری کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی،کالج اور یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

عمر ایوب کو غلط بریفنگ کس نے دی اور وہ سائنسدان کون تھا ، حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور( پی این آئی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ جلد ختم نہیں ہوگا، عمر ایوب کو کسی نے غلط بریفنگ دی ہے، میں ان سے ضرور پوچھوں گا کہ وہ سائنسدان کون تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

ملائشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو تحویل میں لے لیاگیا

کراچی(پی ین آئی) پی آئی اے کے طیارے کو ملائشیا میں حکام نے تحویل میں لے لیا۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر حکام نے تحویل میں لیا۔ذرائع کے مطابق طیارے کی لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر طیارہ تحویل […]

آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیرمذہبی امورپیرنورالحق قادری کی تجویز کی منظوری دیتے ہوئے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! مسلم لیگ (ن)سوگ میں ڈوب گئی، ن لیگی رکن اسمبلی کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایک اور سیاسی رہنما کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن منیرہ یامین […]

نیب پر میرا کوئی زور نہیں، نیب میری مانتا تو۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی بے بسی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ جماعتوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نیب پر میرا کوئی زور نہیں، نیب میری مانتا تو میرے جاننے والوں کو گرفتار نہ کرتا، نیب کے کام میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے […]

جدید ٹیکنالوجی استعمال کر کے مردم شماری جلد کرانے کا فیصلہ

   اسلام آباد(پی این آئی) کراچی کی مردم شماری کے نتائج پر اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اعتراضات کے بعد وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات دور کروانے کے لیے نئی مردم شماری جلد کروائی جائے گی جس […]

برطانیہ سے نئی قسم کا وائرس پاکستان پہنچا کہ نہیں، سرکاری مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آئے افراد کو ٹریس کرکے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، بہت سارے لوگ ٹریس ہوگئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں،حالیہ دنوں میں برطانیہ سے آئے افراد […]

کراچی میں موجود کرونا برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہےڈاکٹر عطا الرحمان نے تصدیق کر دی

لاہور( این این آئی )کراچی میں موجود کرونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے اور یہ برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہے۔یہ بات ڈاکٹرعطاالرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا قبل […]