وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس پر وفاقی حکومت کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آئینی فورمز پر کرنے والی باتیں پریس کانفرنس میں کر کے صرف سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا […]

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کو تیار، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کو تیار، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 24 سے 29 اپریل تک بارشوں کی پیشن گوئی کر دی۔     تفصیلات کے مطابق اپریل کے ماہ کا اختتام قریب آنے کے […]

حکومت نے عمر ایوب، مراد سعید ، اعظم سواتی سمیت تحریک انصاف کے بڑے ناموں کے نام ای سی ایل سے نکال دیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی […]

محکمہ موسمیا ت نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، با لا ئی پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیش تر علاقوں میں آج اتوار کو موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ بالائی کے پی، وزیرستان، جی بی، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا […]

ضمنی انتخابات، ن لیگی امیدواروں کی واضح اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے […]

ضمنی الیکشن، پولنگ کا وقت بڑھایا جائیگا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا

لاہور( پی این آئی) ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ گا عمل مقررہ وقت پر 5 بجے ختم ہو جائے گا، تمام پولنگ سٹیشنز کے […]

کسٹم اہلکاروں پر ایک اور حملہ، دو حملوں میں کتنا جانی نقصان ہوا؟ افسوسناک خبر

ڈی جی خان(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ کسٹم کے دو افسران کو گولی مار کے قتل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عدنان نے […]

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔روئیداد خان کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہےگا۔     تاہم چند مقامات پربونداباندی ہوسکتی ہے۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، پشاور، کرم اورجنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]