لاہور میں ایک سو اور پچاس روپے کے نوٹوں کی بارش ہو گئی، لوگ نوٹ لوٹنے کی کوشش میں کچلے گئے

لاہور( این این آئی) ریلی میں مریم نواز پر نوٹ بھی نچھاور کئے گئے، پچاس روپے کے نوٹوں کی بارش ہو گئی، 31 نومبر کے جلسے کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر پچاس اور سو […]

حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف 2030 کے تحت غربت میں کمی اور صحت کی سہولیات میں بہتری کیلئے پر عزم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف 2030 کے تحت غربت میں کمی اور صحت کی سہولیات میں بہتری کے لئے پر عزم ہے، دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی اہمیت […]

پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کس کے پاس ہے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کسی اور کے پاس ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ […]

مینار پاکستان کے میدان میں پانی چھوڑنے کی تصویریں، اصلی یا جعلی؟ حقیقت کیا ہے؟ کس کو اس پانی میں ڈوب مرنا چاہیئے؟

لاہور( این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ 13د سمبر کو بھی اپوز یشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، اپوز یشن کامینار پاکستان کے گراونڈ میں پانی کی تصو […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ رشتے دار عزیز و اقارب کو قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ پر ڈی ایچ او کی طرف سے تیار […]

کورونا وائرس کو روکنے کا بہترین حل یہ ہے کہ لاک ڈاون لگا دیا جائے، وزیراعظم نے خبردار کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہے لاک ڈاون پر تنقید کرنے والے آج جلسہ کررہے ہیں ، وائرس کو روکنے کا بہترین حل یہ ہے کہ لاک ڈاون لگادیا جائے اور ماسک پہنیں ، کورونا کی دوسری لہر […]

پیپلزپارٹی اسمبلیوں سے استعفے دے گی یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے فیصلے کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم کے اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، آصف علی زرداری نے استعفوں سے متعلق 26 دسمبر تک کا وقت مانگ لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے استعفے دینے کا […]

اپوزیشن اتحاد نے پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف لانگ مارچ ہوگا۔پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر احسن اقبال کی صدارت میں ہو ا جس میں […]

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ کے شواہد ملے ہیں، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو غیرملکی فنڈنگ ہورہی ہے اور اس کے شواہد ملے ہیں۔ایک انٹرویو میں شیریں مزاری نے کہا کہ پی ڈی ایم […]

اپوزیشن کی استعفیٰ مہم، وہ صوبائی اسمبلی جس کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے استعفے بھجوا دیئے، حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

پشاور(پی این آئی) استعفیٰ مہم میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سب سےآگے ۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے صوبائی صدر کے پاس جمع کر دیئے۔ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے […]

حکومت واقعی گھبرا گئی؟ کس حکومتی شخصیت نے اپوزیشن کیساتھ بات چیت کیلئے رابطہ کیا؟ اپوزیشن رہنما نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے تحریک انصاف کی کابینہ کے رکن نے رابطہ کیا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر […]