ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی استعفوں پر راضی ہو گئی، بلاول زرداری نے استعفوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا
لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنماؤں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے پیپلزپارٹی کے استعفے آجائیں گے، میڈیا کو فیڈ کیا جاتا کہ پی ڈی ایم میں دراڑ پیدا ہوجائے گی، تاریخی لانگ مارچ […]