نواز شریف نے حکومت کو سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیدیا
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تین رکنی بنچ میں ثاقب نثار زدہ لوگ شامل ہیں انصاف کی توقع نہیں، بنچ کے بائیکاٹ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے،اٹارنی جنرل عدالت […]