نواز شریف کی آئندہ ماہ وطن واپسی کا امکان، عید الاضحی کس ملک میں منائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل ہو گئی، شہباز شریف کیساتھ عید خلیجی ملک میں منائیں گے، دعویٰ سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اگلے ماہ جولائی میں وطن واپسی کا قوی امکان […]