مہربانی کریں، ہماری حکومت چلنے دیں، دو اہم وفاقی وزرا نے ن لیگی قیادت کو فون گھما دیا، بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے دو وفاقی وزرا نے ن لیگ کی قیادت سےرابطہ کرکے کہا ہے کہ حکومت چلنے دیں، طلال چوہدری نے کہا کہ اس گفتگو […]

سریے اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف سازش ہو سکتی ہے

کراچی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد ) کے چیئرمین فیاض الیاس نے اسٹیل بار اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کونیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم اور ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا […]

پاکستان کے مختلف علاقوں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ میں گیس کی ڈیمانڈ دو سو سے بڑھ کر دو سو […]

گورنر سندھ نے مولانا فضل الرحمان کو چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جے یو آئی( ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان چلے ہوئے […]

پاکستان میں امارات سفیر کا بڑا اعلان، متحدہ عرب امارات ،پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی عارضی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا پر پابندی سے متعلق بات […]

اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا، وزیراعظم نے انکار کر دیا، پی ٹی آئی کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈیننس دینے سے انکار کر دیا۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اسی نشست […]

وزیر اعظم نے قوم کو خوشخبری سنا دی، وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، زر مبادلہ کئ ذخائر 13 ارب ڈالر تک بڑھ چکے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، گزشتہ مالہ سال کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے خسارے کے بجائے اس سال کرنٹ اکائونٹ اب تک ایک ارب […]

آپ پی ڈی ایم کا حصہ ہیں یا نہیں؟ پیپلزپارٹی سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی قیادت کے سامنے سوال ر کھتے ہوئے پوچھا ہے کہ آپ پی ڈی ایم کا حصہ ہیں کہ نہیں ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی […]

پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ، فوری طور پر کون کون سے اداروں کو ڈیجیٹل کیا جائے گا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے ملکی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے عزم کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن روڈ میپ پر مشاورت مکمل کرلی، یونائیٹڈ […]

میرے مقدمے کوٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، بڑے ن لیگی لیڈر نے مطالبہ کر دیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اپنے اوپر بنے مقدمے کی کارروائی کو ٹی وی پر لائیو دکھانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مجھے منگل کو احتساب عدالت پیش ہونا ہے، میرے […]

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا آپشن استعمال کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا آپشن استعمال کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ان […]