زندہ قومیں اپنے ورثے کی حفاظت کرتی ہیں، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور قائداعظم کی لیڈر شپ کا کہ ہمیں یہ ملک ملا، شفقت محمود

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے ورثے کی حفاظت کرتی ہیں، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور قائداعظم کی لیڈر شپ کا کہ ہمیں یہ ملک ملا ،عمران خان اور اپنی طرف سے […]

مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنمائوں کے براہ راست سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنمائوں کے براہ راست سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی تردید کر دی ۔ اپنے بیان میں کہاکہ مرتضیٰ جاوید عباسی اور محمد سجاد کے سپیکر قومی اسمبلی کو […]

شہزاد رائے نے پی آئی اے سے مشکل سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کہا ہے کہ ماضی میں طیارے کی درمیان والی سیٹوں کو سماجی فاصلے کے تحت خالی رکھا جاتا تھا پر آج ایسا نہیں،کیا سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لئے کوئی […]

خلیل الرحمان قمر کا نیا تنازعہ، لڑکے اور لڑکی میں دوستی نہیں ہوتی، یہ سفید جھوٹ ہے، خواتین ڈراما ساز خواتین کے کرداروں کو بدنام کر رہی ہیں

اسلام آباد (این این آئی)مصنف، شاعر و ڈراما ساز خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر وہ عمران خان کو پسند کرتے ہیں، لڑکے اور لڑکی میں دوستی نہیں ہوتی، یہ سفید جھوٹ ہے،خواتین ڈراما ساز خواتین کے کرداروں کو بدنام کر […]

بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ، پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ہو گئیں، آنیوالے مہینوں میں شیرازہ بکھر جائیگا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اڑھائی سال میں26ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا جس میں سے 23ارب ڈالرسابقہ حکومت کے قرضوںاورسود کی ادائیگی میں چلا گیا،حکومت […]

زبردست خبر، 64 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ سب سے سستا فون پاکستان میں لانچ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)زبردست خبر، 64 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ سب سے سستا فون پاکستان میں لانچ کر دیا گیا، ئیل می کا 64 میگا پکسل بیک کیمرے والا سستا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔رئیل می 7 آئی اس کمپنی […]

کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے یا نہیں؟ شرعی فتویٰ جاری کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومتی اتھارٹی نے کورونا ویکسین کو جائز قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی فتویٰ کونسل کی جانب سے دیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق کورونا کی ویکسین کو استعمال […]

کورونا ویکسین نئی قسم کے کورونا وائرس پر بے اثر ہو گی؟ ماہرصحت نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا میں اب تک جو بھی ویکسین بنائی گئی وہ صرف کورونا وائرس کی پرانی قسم کے خلاف ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

سرکاری ملازمین کو ایکساتھ تین تعطیلات کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) یوم قائد اعظم پر عام تعطیل کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات انجوائے کریں گے۔حکومت کی جانب سے یوم قائد اعظم پچیس دسمبر کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار ملا […]

کونسے دو وفاقی وزرا نواز شریف کیساتھ رابطے میں ہیں؟ ن لیگ نے نام سامنے لانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 وفاقی وزراء کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ کیا گیا ہے ، حکومت نے تردید کی تو وزراء کے نام اور […]

ہمارے پاس اتنا پیسہ ہو گا کہ تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں گے، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں گورننس کا مسئلہ ہے ملک میں سب کچھ ہے مگر گورننس کے معاملات ٹھیک نہیں اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سابق حکمرانوں کو […]