وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے اتفاق رائے کو توڑ کرقومی و عسکری قیادت کی توہین کی، ن لیگی سیاستدان نے سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے گلگت بلتستان کے اتفاق رائے کو توڑ کرقومی و عسکری قیادت کی توہین کی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی میں اتفاق […]

وفاقی کابینہ نےن لیگ کے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے […]

میرے ہر رکن پر قوتیں دبائو ڈال رہی ہیں، ان سے یہ سلوک بند کرو، مجھے مجبور نہ کریں کہ سب کو ایک ایک کرکے قوم کے سامنے بے نقاب کروں، بلاول بھٹو کی وارننگ

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تمام ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے میرے پاس جمع کرادیئے ہیں، میرے ہر رکن پر کافی قوتیں دبائو ڈال رہی ہیں، ان قوتوں سے کہتا ہوں میرے لوگوں […]

آج سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سالگرہ، 71برس کے ہو گئے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔ نواز شریف 25دسمبر1949ء کولاہورمیں پیدا ہوئے ۔وہ 6نومبر 1990ء سے 18اپریل 1993ء تک پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے، دوسری مرتبہ12ویں وزیر اعظم […]

ن لیگی ارکان کیلئے استعفے جمع کرانے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن ہے، طے شدہ تاریخ کو سپیکر کو جمع کروائے جائینگے، ن لیگی لیڈر کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے اپنے ارکان کے لئے استعفے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے،ہمارے ارکان نے اپنے استعفے پارٹی قیادت […]

ایک ہفتے میں ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں6کروڑ65لاکھ ڈالرکی کمی سی20ارب 31کروڑ31لاکھ ڈالر کی سطح پرآ گئے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 18دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب37کروڑ96لاکھ ڈالرسے گھٹ […]

حکومت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر مہربان، بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سفارش […]

وفاقی حکومت کا چھوٹے تعلیمی اداروں کو کتنے لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ؟؟

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے چھوٹے تعلیمی اداروں کو5 لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئر پرسن پیراضیا بتول نے بتایا کہ قرض اساتذہ کونوکریوں سے نہ نکالنے اورتنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط ہوگا۔وزارت تعلیم،بینکوں کو قانون کی پاسداری کرنے والے […]

اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلزپارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں،بڑے ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں شائد شیخ رشید پاکستان پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں، اس لئے شیخ رشید پیپلز پارٹی کی قیادت کی تعریف کر رہے ہیں۔اسلام آباد […]

بلاول بھٹو نے کس کو وارننگ جاری کر دی؟ ارکان اسمبلی کے گرد قوتیں سرگرم ،بے نقاب کرنے پر مجبور نہ کیا جائے

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کے گرد کافی قوتیں کام کررہی ہیں ۔میں جانتا ہوں کہ یہ سب کچھ کون کررہا ہے ۔ مجھے مجبور نہ کریں کہ میں ان سب […]

اب دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعظم کا چیف سیکریٹری سندھ پر اظہار برہمی، پنجاب میں 6 ماہ میں 664 پراجیکٹس اور سندھ میں 19 پراجیکٹس کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان چیف سیکریٹری سندھ پر برہم ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دی گئی ہے کہ پنجاب نے 6 ماہ میں 664 پراجیکٹ کی منظوری دی ہے جبکہ سندھ […]