جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کے تابڑ توڑ حملے، فصلیں تباہ، قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا، حکومت لاپرواہ

لاہور،ملتان(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کے تابڑ توڑ حملے، فصلیں تباہ، قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا، حکومت لاپرواہ، جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل حملوں میں تیزی آگئی ،کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ انتظامیہ بے بس نظرآئی ،زمینداروں نے […]

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کا معاملہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، سیکرٹری جنرل کا مکمل تعاون کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کا معاملہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، سیکرٹری جنرل کا مکمل تعاون کا اعلان، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلامو فوبیا کا خاتمہ اقوام […]

بیرون ملک سے آنے والی پاکستانیوں کی رقوم میں کمی آ جائے گی، لوگ بے روزگار بیٹھے ہیں، عالمی بینک کا اندازہ

واشنگٹن (پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والی پاکستانیوں کی رقوم میں کمی آ جائے گی، لوگ بے روزگار بیٹھے ہیں، عالمی بینک کا اندازہ۔ اے پی پی کے مطابق عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ اس سال تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے اپنے […]

آئی ایم ایف ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ کر رہا ہے، کورونا کے بعد معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ کر رہا ہے، کورونا کے بعد معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک کا دعویٰ۔ گورنر سٹیٹ ببینک رضا باقر نے کہا ہے کہ جب سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، ہم مسلسل […]

پاکستان میں کورونا کے متاثرین 57 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1200 تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے متاثرین 57 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1200 تک پہنچ گئیں،لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہو گئی۔پاکستان […]

عید کا دوسرا روز، کورونا نے خوشیاں چھین لیں نہ ملنا ملانا، نہ دعوتیں، نہ پارک، نہ چڑیا گھر، بچے بیچارے کیا کریں

اسلام آباد (پی این آئی):عید کا دوسرا روز، کورونا نے خوشیاں چھین لیں نہ ملنا ملانا، نہ دعوتیں، نہ پارک، نہ چڑیا گھر، بچے بیچارے کیا کریں،کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا […]

کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم پاکستان کب پہنچے گی؟ تحقیقات میں بڑی پیشرفت کا امکان

کراچی(پی این آئی)کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم پاکستان کب پہنچے گی؟ تحقیقات میں بڑی پیشرفت کا امکان… ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم آج […]

ترک صدرجب طیب اردوان کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار صدر ڈاکٹر عارف علوی کو فون، عید الفطر کی مبارک باد، طیارہ حادثے پر افسوس

اسلام آباد(پی این آئی)ترک صدرجب طیب اردوان کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار ،صدر ڈاکٹر عارف علوی کو فون، عید الفطر کی مبارک باد، طیارہ حادثے پر افسوس۔ترک صدر نے صدر پاکستان کو ٹیلی فون کرکے پاکستانی قوم کو عید الفطر کی مبارک باد پیش […]

پاکستان میں کورونا نے سپیڈ پکڑ لی، 24 گھنٹے میں 2164 نئے متاثرین، کل تعداد 55 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے سپیڈ پکڑ لی، 24 گھنٹے میں 2164 نئے متاثرین، کل تعداد 55 ہزار سے بڑھ گئی،ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا شکار افراد کی تعداد 55 ہزار 447 تک جاپہنچی جب کہ 1146 لقمہ اجل بن […]

پاکستان کے لیے امریکی امداد میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ، پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے لیے امریکی امداد میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ، پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز کا ویڈیو پیغام۔ریاست ہائے متحدہ امریکا نے پاکستان کو دی جانے والی فنڈنگ میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس بارے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 54 ہزار تک پہنچ گئی، عید کی چھٹیوں میں بھی پھیلاؤ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 54 ہزار تک پہنچ گئی، عید کی چھٹیوں میں بھی پھیلاؤ جاری،ملک بھر میں آج عید الفطر عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب حکومتی ایس او پیزز پر عمل کرتے ہوئے منائی جا رہی […]