اگلے دس دنوں میں کتنے ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا؟ حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ اگلے10 دنوں میں20 ہزار پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، ان میں متحدہ عرب امارات سے 8 ہزار اورسعودی عرب سے4 ہزار پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، اب تک55 ممالک سے33 ہزار […]

کورونا وائرس بے قابو، نجی چینل کی معروف ترین خاتون اینکر کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آگیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو، نجی چینل کی معروف ترین خاتون اینکر کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آگیا، ان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کیا گیا پیغام سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہونے پر فوری […]

ملک بھر میں شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، مساجد، بازاروں، پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بس، وین میں ماسک لازمی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، مساجد، بازاروں، پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بس، وین میں ماسک لازمی قرار۔پاکستان میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ملک میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دیدیا گیا […]

کورونا وائرس سیاست کا موضوع بن گیا، ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس سیاست کا موضوع بن گیا، ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کر دیا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 78 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں […]

برطانیہ پاکستان کو کورونا وائرس سے جنگ کے لیے 43 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ کی مزید امداد دے گا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ پاکستان کو کورونا وائرس سے جنگ کے لیے 43 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ کی مزید امداد دے گا۔برطانیہ نے کورونا وائرس سے جنگ اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پاکستان کو 4.39 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 66 ہزار سے زائد […]

میرے لیے دعا کریں، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا پازیٹو، گھر پر قرنطینہ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)میرے لیے دعا کریں، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا پازیٹو، گھر پر قرنطینہ ہو گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ […]

یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے عوامی رابطہ آفس میں تقریب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے عوامی رابطہ آفس میں تقریب ۔یوم تکبیر کے موقع پر جہلم میں مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی کے عوامی رابطہ آفس میں مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین کیسے ہو گی؟ حکومت نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کے غسل اور تدفین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ میت کو غسل دے کرکفن پہنایا جاسکتا ہے، لیکن غسل سے لے کرجنازے اور تدفین […]

پاکستان کا وہ اہم ترین شہر کو کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ،لاہور میں 66 فیصد کے قریب کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق دوسرے نمبر پر راولپنڈی میں کورونا وائرس کیسز کی شرح سات […]

لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا…. وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک […]