کورونا وائرس روکنے میں حکومت بے بس ہو گئی ، آئی ایس آئی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وائرس روکنے میں حکومت بے بس ہو گئی ، آئی ایس آئی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ…. کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے آئی ایس آئی (انٹر سروس اینٹیلی جنس ایجنسی ) کی مدد طلب […]

وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا۔ وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال […]

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2636 نئے متاثرین،تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی،ہلاکتیں 1317 ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2636 نئے متاثرین،تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی،ہلاکتیں 1317 ہوگئیں۔ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جبکہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی […]

کورونا نے جج کو بھی نہ بخشا، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا پازیٹیو ہو گئے

بلوچستان (پی این آئی)کورونا نے جج کو بھی نہ بخشا، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا پازیٹیو ہو گئےچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل کے […]

کورونا نے پشاور کے سینئر صحافی سید فخرالدین کی جان لے لی

پشاور(پی این آئی)کورونا نے پشاور کے سینئر صحافی سید فخرالدین کی جان لے لی، پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی فخرالدین سید کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔وہ کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والے پہلے پاکستانی صحافی ہیں۔ سینئر صحافی فخرالدین سید پشاور سے وابستہ تھے […]

ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کی پرواز اوسلو رانہ ہو گئی، واپس اسلام آباد آئے گی

اسلام آباد(پی این آئی)ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کی پرواز اوسلو رانہ ہو گئی، واپس اسلام آباد آئے گی،ناروے میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہو گئی۔قومی […]

کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثرہوئی، پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئیں، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثرہوئی، پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئیں، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران دنیا کی معیشت پر اثرات مرتب ہوئے ہیں، ترقی یافتہ ممالک ترقی […]

پاکستان میں کورونا نے 30اور زندگیاں ختم کر دیں،ہلاکتیں 1240متاثرین کی تعداد 60ہزار سے زائد ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے 30 اور زندگیاں ختم کر دیں، ہلاکتیں 1240، متاثرین کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہو گئی،کورونا کیسز کے حوالے سے پاکستان ایک درجہ مزید تنزلی کے بعد دنیا میں 18 ویں نمبر پر آگیا۔ گزشتہ روز ملک […]

کورونا کیخلاف اقدامات کیلئے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، کتنے کروڑ ڈالرز کی رقم فراہم کیاجائیگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کیخلاف اقدامات کیلئے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، کتنے کروڑ ڈالرز کی رقم فراہم کیاجائیگی؟… ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کوروناوائرس کے سب سے زیادہ مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کاوہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبر آگئی ۔وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔وزیراعلی سندھ […]

پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا ، ایسا طریقہ دریافت کہ وینٹی لیٹر پر کورونا وائرس کے 80فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی)پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا ، ایسا طریقہ دریافت کہ وینٹی لیٹر پر کورونا وائرس کے 80فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں ۔ پاکستان میں پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کے دوران 80 فیصد مریضوں کو وینٹی لیٹر […]