تحریک انصاف حکومت کی ایک اور اہم ترین اتحادی جماعت بھی ناراض ہو گئی، حکومت کا حصہ رہنے کیلئے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور اتحادی ناراض ہوگیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ وزیراعظم نے وزارت دینے کا وعدہ کیا تھا، ایک اور وزارت چاہیے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف […]

جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر نا مولانا فضل الرحمٰن کو شدید مہنگا پڑ گیا، مولانا کیلئے سخت پیغام آگیا

لاہور (پی این آئی) ریاستی ادارے کیخلاف مسلسل ہرزہ سرائی کرنےپر مولانا فضل الرحمان کیخلاف سخت ردعمل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل اعجاز اعوان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن (گوشوارے) داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کی جائے تاکہ کووڈ 19- کی تباہ کاریوں سے متاثر تاجر […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کریں، وزیر اعظم نے ترجمانوں کو ایجنڈا دے دیا مولانا نے اثاثے کیسے اور کتنے بنائے؟ عوام کو آگاہ کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا نے اثاثے کیسے اور کتنے بنائے، عوام کو آگاہ کریں؟،فوج ہمارا ادارہ ہے اس کادفاع قومی ذمہ داری […]

پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی اپنے جذبات قابو نہ رکھ سکے روپڑے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر کے پاکستانیوں کے مسجد […]

شدید اختلافات کی افواہیں زوروں پر، مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمن نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا،اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔گزشتہ روز گڑھی خدا بخش […]

سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں ہو جائیگا مولانا فضل الرحمن فساد کی اصل جڑ قرار

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اس وقت اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، اسلام کی بات کرنے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں،سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا […]

جے یو آئی سے نکالے جانے کے بعد سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کو دوسری جماعتوں نے بڑی پیشکش کر دیں

کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) سے نکالے جانے والے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کو دوسری سیاسی جماعتوں نے مرکزی عہدوں اور سینیٹ کی سیٹ تک دینے کی پیشکش کردی۔مقامی اخبارکے مطابق حافظ حسین احمد نے رابطہ کرنے وا لوں سے […]

اسلام آباد کے میئر کے عہدے کے لیے الیکشن، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ آج ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے عہدے کے لیے الیکشن آج ہو گا، میئر اسلام آباد کے عہدے کے لیے 3 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کے الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں، میٹرو […]

الیکشن لڑیں گے، جیتیں گے اور پھر مستعفی ہو جائیں گے، اپوزیشن نے سیاسی افراتفری مچانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی یہ پالیسی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں بھی جائیں گے لیکن پی ڈی ایم والے ضمنی انتخابات لڑ کر دوبارہ مستعفی ہو جائے گی ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ […]