28 دسمبر کی چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرزیر گردش، ایکشن لینے کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے لیا،ایف آئی اے سائبرکرائم کو خط لکھ دیا،28دسمبر کو چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرگردش کررہا ہے۔ سندھ حکومت نے ایف آئی اے کو خط میں کہاہے کہ سوشل میڈیا پرگردش کرنے […]

مریم صفدر، آپ جتنی مرضی تابعداری کر لیں، پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والے، شبلی فراز نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم صفدر آپ بلاول بھٹو کی جتنی بھی تابعدار کر لیں ‘آپ کو پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والے،پی ڈی ایم کے جلسے میں اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی […]

حکومت کے پاس پرفارمنس دکھانے کا وقت بہت کم بچا ہے، آنے والے وقت میں حکومت مخالف تحریک میں شدت آئیگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکومت مخالف تحریک آئندہ چند ماہ خصوصاً مارچ اپریل میں اپنے عروج پر ہوگی ، حکومت کے پاس بحران سے نکلنے کی راہیں محدود تر ہوجائیں گی ، ان خیالات […]

سینئر وفاقی وزیر نے وزیراعظم سے اپوزیشن کو موجودہ صورتحال سے نکلنے کا راستہ دینے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے،عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں ۔نجی ٹی وی […]

ناراضگی کا اظہار، فضل الرحمان نے بینظیر کی برسی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ بالآخر حقیقت سامنے آگئی

شنوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے بینظیر کی برسی میں شرکت نہ کر کے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ نوشہرہ میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم شدید اختلافات […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، جمعیت علماء اسلام کا نیا دھڑا بننے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں جمعیت علماء اسلام ( ف) سے نکالے جانے والے پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کا نیا دھڑا یا نئی جماعت بنائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے والے سینئر ارکان اسلام […]

31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو ۔۔۔ بلاول زرداری نے وزیراعظم کو ڈیڈلائن دیدی

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو لانگ مارچ کریں گے، دنیا کی کوئی طاقت عوام کا راستہ نہیں روک سکتی، عوام کٹھ پتلی وزیراعظم کو کرسی سے گھسیٹنے کیلئے تیار […]

یورپی یونین ادارے نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی اجازت دینے سے معذرت کر لی

کراچی(این این آئی)یورپی یونین سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی عارضی اور مشروط بحالی سے معذرت کر لی۔ پی آئی اے نے یورپی یونین سیفٹی ایجنسی سے پروازوں کی عبوری اجازت مانگی تھی۔پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی […]

ایم کیو ایم ناراض نہیں ہے تو اسے منانا کیسا؟ اپوزیشن پانچ کنفرم استعفے اسیپکرکو دے اورہم سے پانچ عمرے کے ٹکٹ لے لے، وفاقی وزیر نے پیشکش دہرا دی

سکھر(این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ وہ پانچ کنفرم استعفے اسیپکرکودے اورہم سے پانچ عمرے کے ٹکٹ لے لے، یہ پیشکش انہوں نے گذشتہ روز سکھرایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مریم […]

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلا لو یا ملک چلا لو، میں نیب اور جیل سے نہیں ڈرتا، آصف علی زرداری نےنعرہ لگا دیا

گڑھی خدا بخش(این این آئی) سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ان سے پاکستان نہیں چل رہا اور چلے گا بھی نہیں، یہ ملک چلانے والے نہیں یہ کرکٹ ٹیم چلانے والے ہیں، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلا لو […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]