آپ بھی اپنے والدین کی ویکسی نیشن کرا لیں، حکومت کا آئندہ ہفتے سے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے 65سال اور اس سے زائد عمر والے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کووفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

سینیٹ الیکشن کب ہو رہے ہیں؟ ممکنہ تاریخ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے مارچ کی 2، 3 اور 4 تاریخ […]

پاکستان کا کون سا شہر جہاں کورونا کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بارکوئی مریض سامنے نہیں آیا ؟

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میںکورونا وائرس کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بار وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا جبکہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 7کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18898ہوگئی ، محکمہ صحت […]

سرکاری آٹا چوری کرنے والا کون سی فورس کا کا رضاکار نکلا؟ حکومتی فورس کا رضا کار سرکاری آٹا ایجنسیوں کو بھجوارہا تھا، پولیس

مظفر گڑھ (این این آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں فلور ملز سے سرکاری آٹا چوری کرنے میں ٹائیگر فورس کا رضاکار ملوث نکلا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ میں پریس کلب چوک پر سرکاری آٹا چوری کرنے کا سلسلہ جاری تھا ،مبینہ طور پر ٹائیگر فورس […]

خیبرپختونخواہ میں اسد قیصر اور پرویزخٹک کا گروپ ہے، سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت سے متعلق مزیدتہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسد قیصراور پرویز خٹک کے بغیر پیسوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کے وزراء کہتے ہیں کہ اسد قیصر اور پرویزخٹک پیسے لینے دینے میں ملوث تھے، کیونکہ پچھلے سینیٹ […]

کرپٹ ٹولے نے سرکاری ملازمین کو اپنے ایجنڈے کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، فردوس عاشق اعوان نے انوکھا دعویٰ کر دیا

لاہور( این ا ین آئی )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے کو عوام نے مسترد کیا تو اپوزیشن نے سرکاری ملازمین کو اپنے ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔اپوزیشن سرکاری ملازمین کے احتجاج کی […]

آپ جیسا بیوقوف شخص اتنے بڑے عہدے تک کیسے پہنچا؟ فواد چودھری نے ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا۔اپنی ٹویٹس سے فواد چودھری کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے بھارتی فوجی افسر کا اکائونٹ میجر جنرل (ر)ہرش […]

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم، ایک گھر محض کتنے دنوں میں تیار ہو گا، خرچ کتنا آئیگا اور کتنے کمروں پر مشتمل ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام شروع ہو چکا ہے ، جس کے تحت گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر قرضے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق احساس کفالت پروگرام کے دوسرے […]

یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، خفیہ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے ، خفیہ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی چارٹرآف ڈیموکریسی […]

فوج سے رابطے جرم نہیں، شیخ رشید نے فوج اور اپوزیشن میں رابطے کا دعویٰ کر دیا، حکومت کی بڑ ی غلطی بس مہنگائی کو کنٹرول نہ کرنا ہے، شیخ رشید کا عرب میڈیا کو انٹرویو

اسلا م آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت میں فاصلے نہیں بڑھ رہے اگر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو لگتا ہے کہ فاصلے بڑھ رہے ہیں تو انکی غلط فہمی ہے، میں نہیں […]

ن لیگی رہنما احسن اقبال نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے جاری ہونیوالے صدارتی آرڈیننس کی حمایت کرنے کیلئے شرط بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہاہےکہ یہ ریفارمزہوتیں توہم اُس کی حمایت کردیتے،یہ ریفارم نہیں بلکہ فرینڈزآف عمران خان پیکیج ہے،عمران خان […]