عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حوالے سے خبروں پر پارٹی ترجمان کا مؤقف آ گیا

پشاور (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے اسفند یار ولی کے انتقال سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ترجمان اے این پی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔ترجمان اے این پی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ مگر عملدرآمد کب سے ہوگا؟ باقاعدہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں یکم مارچ سے بڑھانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 1 سے 19 […]

مریم نواز کی طرف کسی نے ہاتھ ڈالا تو آپکو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، طاقتور ملک کی جانب سے حکومت کو دھمکی ملنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کسی طاقتور ملک نے کہا ہے کہ مریم کی طرف کسی نے ہاتھ ڈالا تو ہم حکومت کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کو بھی برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران ہی اداروں کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) تو چاہتی ہے کہ آئین قانون کی بالادستی قائم ہو، ادارے اپنا کام کریں اور پارلیمنٹ […]

اگر سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ کتنی سیٹیں ہار سکتی ہے؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ ایک سیٹ ہار جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید […]

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے کس کس کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر شبلی فراز، عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ڈاکٹر زرقا اور کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران […]

پاکستان کا زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانیوالے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر […]

کیا وزیراعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟سپریم کورٹ کے ریمارکس معلوم نہیں وزیراعظم کو سیاسی اقدامات پر آئینی تحفظ حاصل ہے یا نہیں؟

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے میں عمران خان کے دستخط شدہ جواب پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن نہیں عوام کے […]

گریڈ ایک سے 19 کے وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان ، گریڈ 20 تا 22 کا کیا ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے اور مقدمات واپس لیکر گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو صبر کرنا چاہئے […]

شیخ رشید کا خواب پورا ہوا، وزیر اعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی، دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی ، وزیر اعظم نے کہا کہ منصوبہ راولپنڈی شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، تفصیلات کے […]

وزیر اطلاعات شبلی فراز سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر کہی گئی بات سے مکر گئے، اخراجات کم کرنے کی بات نہیں کی، یہ مجھ سے منسوب کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور ان پر پیش رفت کیلئے تیار […]