کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی، حکومت پرائمری سکولوں کو کھولنے کیلئے محتاط ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث حکومت پرائمری سکول کھولنے کے لیے محتاط ہو گئی ہے۔یکم فروری سے پرائمری اور ایلمنٹری سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے مشروط کر دیا گیا ہے۔این سی او سی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مہلک وبا کے باعث کل اموات 11 ہزار 55 ہو گئیں، مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار سے زائد […]

پی ڈی ایم کے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن متحرک ہو گیا، فارن فنڈنگ کیس سکروٹنی کمیٹی کو ہفتے میں کم از کم تین بار اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے ،بغیر کسی دبائو کے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے پرعزم ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ وزیرتعلیم نے واضح فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر اسکولوں کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔پرائمری ، مڈل، یونیرسٹیز کھولنے جا رہے ہیں۔کورونا میں پہلے 6 اور پھر پونے دو ماہ سکول بند رہے۔چھٹیوں […]

الیکشن کمیشن اپوزیشن کے دبائو میں آگیا؟ فارن فنڈنگ کیسز کے حوالے سےتہلکہ خیز فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دباؤ آئینی ذمہ داری نبھانے […]

پی ڈی ایم کی غیرملکی فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کیلئے تحریری یاداشت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی غیرملکی فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کیلئے تحریری یاداشت سامنے آگئی، مجوزہ یاداشت میں مطالبہ کیا گیا کہ تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کا اعتراف جرم کرچکی ، الیکشن کمیشن فیصلہ فوری جاری کرے،کیس کی تحقیقات […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکرہے کہ کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، ہسپتالوں پر دباؤ کم ہوگیا،این سی اوسی کا ماڈل انتہائی […]

قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر شہری کو 6 ماہ کی جیل ہو گئی

سنگاپور(آئی این پی ) سنگاپور میں قرنطینہ توڑنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور میں موجود 52 سالہ برطانوی سیاح ایک ہوٹل میں 14 روز کے لیے قرنطینہ گزار رہے تھے کہ اس […]

وجہ کیا بنی؟ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا

دبئی(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے طے پانے والے ویزا فری معاہدے کو معطل کردیا۔ ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے […]

آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، ماہرین صحت کی جانب سےوارننگ دیدی گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والے دنوں میں مزید بگڑے گی ۔وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی […]

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا، وہ خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

مسقط (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان سپریم کمیٹی نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ […]