سندھ پولیس نے اپوزیشن ارکان سے سکیورٹی واپس لے لی، خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دو رکنی وفد نے گورنرہاس میں ملاقات کی ۔ وفد میں رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور فیصل سبزواری شامل تھے ۔وفد نے گورنر سندھ کو اراکین صوبائی اسمبلی کی […]

حلقہ چکسواری سے کونسلر محمد مسعود، نمبردار منیر رضوی سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام گڑھ،مڈ بینسی (پی این آئی) حلقہ چکسواری مڈبینسی سے کونسلر محمد مسعود اور نمبردار منیر رضوی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں مڈبینسی میں آزاد کشمیر کے […]

ایم کیو ایم کیا فیصلہ کرنے والی ہے؟ اپنے ارکان اسمبلی کو کراچی میں جمع کر لیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے کتنےسینیٹرز منتخب کروانے کا دعویٰ کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور(آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کامران بنگش اور سینیٹر فیصل جاوید نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شفافیت پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ کہ پاکستان تحریک انصاف اوپن […]

سینیٹ انتخابات کے فوری بعد تین ماہ کیلئے نگران حکومت بنائی جائے، شفاف الیکشن کروائے جائیں اور اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے دی جائے

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی حکمت عملی نے وزیراعظم عمران خان کو بند گلی میں کھڑا کردیا ہے،سینیٹ میں سندھ اور وفاق میں کامیابی حاصل کرکے تبدیلی سرکار کو […]

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم کو سینیٹ کی دو نشستوں کی پیشکش، حکومتی اتحادی جماعت نے بھی دبنگ فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]

تحریک انصاف نے سندھ میں بھی اپنی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا، کیا کرنے جارہے ہیں ؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں بھی پی ٹی ا?ئی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی سیاست کا آغاز پرچی سے ہوا ہو وہ شفافیت نہیں لاسکتا۔ انہوں نے […]

پیٹرولیم مصنوعات 44روپے تک مہنگی ہوئیں، تفصیلات نے عوام کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آج فروری 2021 کے آخری روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر 15 دنوں کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی […]

تحریک انصاف میں اختلافات ختم نہ ہو سکے، ایک اور رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کو ووٹ نہ دینے کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیرقریشی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محمود مولوی کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا،پی ٹی […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کو اپنے ارکان اسمبلی بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان بھی تحریک انصاف کو اب پسند نہیں کرتے، سینیٹ الیکشن میں ان کے ارکان بھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے اور ووٹ دینے کو […]

سینیٹ الیکشن میں صرف دو روز باقی رہ گئے، جوڑ توڑ میں تیزی، پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم سے ڈیل؟ اپوزیشن ارکان حکومت سے رابطے میں؟

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں صرف دو روز باقی رہ گئے ،جوڑ توڑ میں تیزی ا ٓگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو 2 سینیٹرز منتخب کرانے کی پیش کش کر دی ہے۔بدلے میں پیپلز […]