سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کو زیادہ ترقیاتی منصوبے دینے کا وعدہ کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہعوامی نمائندوں کی جانب سے اٹھائے گئے عوامی مسائل حل کریں گے، اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد […]

سینیٹ الیکشن، شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہو ر کی احتساب عدالت نے سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شر یف اور لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایاگیاکہ الیکشن […]

’’ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار نے ترک خاتون اول کا ہار چرایا‘‘حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آیا ہے، اس فیصلے کا پوری قوم کا فائدہ ہو گا، تاریخی فیصلہ ہو گیا کہ بیلٹ پیپر کو ہمیشہ خفیہ نہیں رکھا […]

نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، سرکاری اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔۔۔۔ سینیٹ الیکشن میں بڑا جوڑ،عثمان […]

سینیٹ الیکشن میں بڑا جوڑ، عثمان بزدار بھی وزیر اعظم کا ہاتھ بٹانے اسلام آباد پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر غیرمتزلزل یقین ہے، تنقید کرنے والے عناصر ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں، جو کبھی نہیں رکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے اسلام […]

لانگ مارچ کب شروع ہوگا؟ اپوزیشن نے سینٹ الیکشن سے پہلے تاریخ کا اعلان کردیا حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد […]

وزیراعظم کی کامیابی کے پیچھے خاتون اول کاہاتھ ہے؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ عمران نے گزشتہ رات مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ فرح خان بھی ہمراہ تھیں۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ […]

مسلم کانفرنس پٹڑی پر چڑھ چکی ہے، اس کے بغیر کوئی جماعت حکومت نہیں بنا سکتی، جماعت کے تین بڑوں کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر، مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ،سالار جمہوریت سردار سکند رحیات خان، سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان، سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے مشترکہ پر یس کانفرنس میں کہا ہے کہ […]

صدر پیپلز لائیرز فورم آزاد کشمیر چوہدری اشرف ایاز ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وصدر پیپلز لائیرز فورم آزاد کشمیر چوہدری اشرف ایازایڈووکیٹ سپریم کورٹ اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے پی ٹی آئی آزاد جموں […]

پمز کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کا آصف زرداری کا طبی معائنہ، ٹیسٹ تجویز کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا۔سابق صدر گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے تھے جہاں وہ 3 مارچ کو سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں […]

سینیٹ الیکشن پرسپریم کورٹ کی رائے، اٹارنی جنرل سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور تجزیہ کار کنور دلشاد نے کہاہے کہ صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی رائے ہے ،لازمی نہیں یہ اگلے انتخابات کیلئے کارگر ہوسکتا ہے ،اس وقت الیکشن کے بیلٹ پیپر چھپ […]