پیپلز پارٹی، ن لیگ اختلافات، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال 2023-24 کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آئے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہو گا۔۔۔۔۔ بتایا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے فرانس جانے کی تیاری کر لی

پیرس(آئی این پی)بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا بھی امکان ہے۔بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ کا انعقاد 22 اور 23 جون کو ہوگا، وزیر اعظم کے […]

نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کولندن طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں جنرل الیکشن اور نواز شریف کی واپسی […]

مسلم لیگ (ن)میں عہدیداروں کا چنائو، شہباز شریف صدر جبکہ مریم نواز کو کیا عہدہ ملا؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے شہبازشریف کو پارٹی صدر اور مریم نواز کو چیف آرگنائزر منتخب کرلیا ہے، احسن اقبال کو سیکرٹری جنرل، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات ہوں گے، تمام عہدیدران کا انتخاب آئندہ 4 سال کیلئے […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئے۔ اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ خارجہ النور مامادوف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف اور آذربائجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا

[…]

ن لیگ کا انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، حمزہ شہباز شریف کو کونسا اہم ترین عہدہ دیا جانے کا امکان؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک میں عام انتخابات سے قبل پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات جمعہ 16جون کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں کے چنائو کے لئے انتخابی […]

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف و اہلخانہ بیگناہ قرار

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے تصدیق شدہ رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی جس میں انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت […]

روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں کتنا سستا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے جھوٹ اور پراپیگنڈے میں قوم کا وقت ضائع کیا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف حکومت پر ایک اور سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ان تمام منصوبوں پر کام روکا جو چین کے تعاون سے شروع کیے گئے تھے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نااہل ہوسکتے ہیں، سینئر وکلا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں سزا کے طور پر نااہل ہو سکتے ہیں، سینئر وکلاء نے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سینئر وکلا نے اس متعلق قانونی رائے کا اظہار کیا کہ سپریم […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹیم میں ایک اور مشیر کا اصافہ، کس کو زمہ داری دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ٹیم میں ایک اور اضافہ کرتے ہوئے لاہور سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو اپنا مشیر تعینات کر دیا ہے۔۔۔۔صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِوزیرِ […]