میری شادی کراؤ ورنہ، سر پھرا نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

سکھر(آن لائن) پنوعاقل میں سرپھرا نوجوان شادی نہ کرانے پر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ،رشتے داروکی جانب سے منتیں ،نوجوان نے تین چار ماہ پہلے بھی اسی طرح کی حرکت کی تھی،علاقہ مکین سکھرضلع کی تحصیل پنوعاقل کے علاقے میں ایک نوجوان محمد […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کااعتماد کاووٹ ، کس صوبے کےوزیراعلیٰ نےخصوصی شرکت کی؟

کوئٹہ (آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیراعظم کااعتماد کاووٹ ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے قومی اسمبلی کے […]

بلاول بھٹو آج حمزہ شہبازسے ماڈل ٹائون میں اہم ملاقات کریں گے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ(ن) کی دعوت قبول کرلی ، وہ (آج اتوار کو ) لاہور میں حمزہ شہباز سے ملاقات کریںگے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو (آج) اتوار کو ماڈل ٹائون […]

پہلے ہمارے کارکنوں کودھکے دیئے گئے اور ۔۔۔۔، پی ٹی آئی لیڈر نے ذمہ داری ن لیگیوں پر ڈال دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ لیگی رہنمائوں نے پہلے ہمارے کارکنوں کو دھکے دیئے پھر یہ واقعہ ہوا،وہ وہاں لینے کیا گئے تھے ؟ ۔اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی ، […]

استعفے کا خیال چھوڑ دیں، وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو بطور وزیرخزانہ کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے ،وزیراعظم نے انہیں بطور وزیرخزانہ اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور سیاسی […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب منعقد کروائے جائیں گے؟ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )پنجاب بھر میں میٹرک کا امتحان 4 مئی جبکہ انٹر میڈیٹ کلاسزکا امتحان 12 جون سے شروع ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ […]

اسد عمر کو نکالنے میں فوج کا ہاتھ ۔۔؟؟ شیخ رشید نے حیران کن انکشافات کر دیئے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج اور ایجنسیوں کا سینیٹ الیکشن میں کوئی کردار ادا نہیں تھا،اگر کردار ادا کرتے تو حفیظ شیخ جیت جاتا،فوج 110فیصد منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے […]

مریم نوازاور کیپٹن صفدر کی شامت آگئی، نئے سرے سے تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی )مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں عدالت نے پاکستان مسلم لیگ کی رہنمامریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ […]

فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبروں پر حکومتی ذرائع کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(آن لائن ) حکومتی ذرائع نے ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے  حوالے سے میڈیارپورٹس  کے مطابق فروغ نسیم انتہائی اہم کام پر ملک سے باہرہیں، فروغ نسیم […]

ایجنسیوں نے کل رات ہی سےاراکین اسمبلی کو یرغمال بنا لیا تھا، وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ کس طرح لیا؟ نیا پنڈوراباکس کھول دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اراکین کو یرغمال بنا کر اعتماد کا ووٹ لیا، حکومتی اراکین کو ایجنسیوں نے کل رات سے ہی یرغمال بنا لیا تھا،ان کے فون بند ہو گئے […]

حفیظ شیخ کو دوبارہ سینیٹ الیکشن لڑوانے کی تیاریاں، کس کو ڈی سیٹ کرواکے وزیر خزانہ کو میدان میں اتارا جائیگا؟ حکومت نے منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) یوسف رضا گیلانی کی اپ سیٹ فتح کے باوجود حفیظ شیخ کو دوبارہ سینیٹ الیکشن لڑوانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ملکی معیشت میں بہتری کیلئے تاحال […]