پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

ایف بی آر متحرک ہو گیا، فری لانسرز اور آن لائن کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف رینیو( ایف بی آر) نے فری لانسرز اور آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میںایف بی آر کمشنر آف شور ٹیکس اور ڈائریکٹرجنرل انٹرنیشنل ٹیکس نے مشترکہ طورپر […]

لارڈ نذیر احمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم، عدالت نے پاکستانی نژاد کشمیری کو بری کر دیا

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی شیفیلڈ کران کورٹ نے لارڈ نذیراحمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم کر نے کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت انہیں بری کردیا گیا ۔جج جیریمی رچرڈسن نے ریمارکس دیے کہ کران پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کی […]

یوسف رضا گیلانی کا انتخاب بدعنوانی سے ہوا ، پی ٹی آئی قیادت کے حملے جاری

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں انتخاب بدعنوانی سے ہوا اور اب پی ڈی ایم نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر […]

تحریک انصاف کا شدید نقصان ہو گیا، اہم شخصیت حکومتی صفوں سے نکل کر اپوزیشن کیساتھ جا مِلی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نومنتخب سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کی اکثریت کو دیکھ کر عمران خان کو شکست تسلیم کرلینا چاہیے۔سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ […]

سینیٹ الیکشن میں صرف حکومتی اراکین اسمبلی نے ہی نہیں بلکہ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی نے بھی غداری کی، سینئر صحافی تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے سینیٹ الیکشن میں حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی کے بھی باغی ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ میں […]

مسلم لیگ (ن) کیلئے ناقابل یقین دھچکا، اہم سیاسی رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کو سیاسی طور پر اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے، حلقہ ایل اے 45 ویلی 5 […]

فیصل واوڈا کی چھٹی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے فیصل واوڈا کو وفاقی وزیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل واوڈا کو ڈی نوٹیفائی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سبکدوشی کا اطلاق 3مارچ2021 سے ہوگا۔ فیصل واڈا کی […]

فیصل واڈا کی سینیٹ میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا جائےگا؟ لیکن کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جھوٹے بیان حلفی پر فیصلے تک فیصل واڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا جائے […]

2018 الیکشن ویڈیو اسکینڈل، ن لیگ نے تحقیقات کیلئے دائر درخواست کیوں واپس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن نے 2018ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ہے،الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات 2018کے ویڈیو سکینڈل کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں عمران خان، پرویز خٹک اور متعلقہ اراکین اسمبلی کو فریق بنایا […]

بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب سینیٹر عبدالقادر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (این این آئی)آزاد حیثیت میں نو منتخب سینیٹر محمد عبد القادر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے صوبہ بلوچستان سے بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ حمایت یافتہ، اور آزاد حیثیت میں […]