وفاقی بجٹ میں سال 2020-21 کے دوران کورونا سے جنگ کے لیے 1200 ارب روپے کا فنڈ مختص کر دیا گیا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سال 2020-21 کے دوران کورونا سے جنگ کے لیے 1200 ارب روپے کا فنڈ مختص کر دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 21-2020 میں پاکستان میں پھیلتی عالمگیر وبا کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سو ارب روپے سے […]

وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]

کورونا متاثرین سوا لاکھ سے زائد، 24 گھنٹے میں 6397 نئے متاثرین، 107 جان سے گئے، تعداد 2463 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی۔24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 6397 کیسز سامنے آگئے جب کہ 107 افراد جان کی بازی ہار […]

کورونا کے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 7 نکاتی خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 7 نکاتی خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر دے دی،وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن ورکرز […]

8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل

اسلام آباد(پی این آئی)8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل،8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ […]

پی ٹی آئی حکومت نے مثال قائم کر دی، دو سال میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال اور پچھلے سال مجموعی طور پر 5ہزار ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس کیے […]

کوروناوائرس سے ہونیوالی اموات کی شرح۔۔۔ وزیراعظم عمران خان حقائق سے لا علم نکلے؟ حقیقت سے متضاد بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متعلق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی شرح اموات اور وزیراعظم عمران خان کے بیان میں واضح تضاد دکھائی دیتا ہے۔وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں کہا ہےکہ پاکستان میں کورونا سےہلاکتوں کی شرح ایک فیصد […]

شہباز شریف کے شکوک بے وجہ نہیں تھے، ذمے داروں کو ان کی بگڑتی صحت کا جواب دینا ہوگا، مریم نواز چچا کے دفاع میں نکل آئی

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کے شکوک بے وجہ نہیں تھے، ذمے داروں کو ان کی بگڑتی صحت کا جواب دینا ہوگا، مریم نواز چچا کے دفاع میں نکل آئی۔اکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نوازنے پارٹی صدر شہباز شریف میں کورونا وائرس کی […]

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی کورونا کا شکار بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی کورونا کا شکار بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے جاری بیان […]

ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ اقتصادی […]

پاکستان میں اس وقت کتنے کورونا کے مریض وینٹی لیٹر پر ہیں؟ افسوسنا ک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ پریشان کن صورتحال اختیارکررہا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں، ایسے میں حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی صورتحال بھی بتائی گئی ہے کہ ملک میں کتنے […]