ماسک پہننے سے کورونا وائرس کی منتقلی کتنے فیصد تک کم ہو جاتی ہے؟ خودبھی ماسک استعمال کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں

کراچی (پی این آئی) ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی صرف 5فیصد رہ جاتی ہے ، اس لئے خودبھی ماسک استعمال کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے […]

مشکل وقت میں بڑا ریلیف، پاکستان پر ڈالروں کی بارش ، کتنے کروڑ ڈالرز دینے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق قرض غریبوں کے تحفظ، صحت کی سہولتوں میں توسیع اور کوروناصورتحال کے دوران روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ہوگا۔صدر […]

کرکٹ کے ایشیا کپ کی میزبانی، پاکستان سری لنکا کے حق میں دستبردار، 2022 میں پاکستان میزبان ہو گا

لاہور(پی این آئی) پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکن جھولی میں ڈال دی،ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں رواں سال کا ایونٹ کولمبو میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی، پی سی بی 2022میں میزبان ہوگا۔ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال ستمبر میں پاکستان […]

پاکستان میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 16 ہزار 191، ایک دن میں 118 افراد جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک ہی دن میں اس وائرس نے 118 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے جبکہ مجموعی کیسزکی تعداد 1لاکھ 16ہزار191 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق […]

برے معاشی حالات میں اچھی خبر آ گئی پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی منظوری دیدی

پیرس (پی این آئی)پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی منظوری دیدی۔پاکستان کو باضابطہ طور پران ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے جو قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرسکتے ہیں.پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی […]

کورونا سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں، دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے، چوہدری شجاعت نے نسخہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں۔ کہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں ق لیگی صدر کا […]

برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کی چیئرمین این ڈی ایم اے ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کی چیئرمین این ڈی ایم اے ملاقات۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی اس […]

پارلیمنٹ کو بھی کورونا، قومی اسمبلی کے21سینیٹ کے 5ارکان نشانہ بن چکے

اسلام آباد (پی این آ ئی)پارلیمنٹ کو بھی کورونا، قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان نشانہ بن چکے،پاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں […]

کورونا سے جنگ، امریکہ پاکستان کو 2کروڑ 10لاکھ ڈالر ی امداد دے گا

امریکہ (پی این آئی)کورونا سے جنگ، امریکہ پاکستان کو 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ی امداد دے گا،امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔امریکا […]

دنیا بھر میں کورونا متاثرین 73 لاکھ 23 ہزار 516 ہو گئے، ہلاکتیں 4 لاکھ 13 ہزار 731 تک جا پہنچیں

نیو یارک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا متاثرین 73 لاکھ 23 ہزار 516 ہو گئے، ہلاکتیں 4 لاکھ 13 ہزار 731 تک جا پہنچیں،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 73 لاکھ 23 ہزار 516 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس […]

پاکستان میں کورونا متاثرین میں تیزی سے اضافہ، تعداد 1لاکھ 13ہزار 702 ہو گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار 255تک جا پہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین میں تیزی سے اضافہ، تعداد 1لاکھ 13ہزار 702 ہو گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار 255تک جا پہنچی،پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 13 ہزار 702 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی […]