امریکا سی پیک رکوانے میں کامیاب ہو گیا؟ مغرب کے اثر و رسوخ کی وجہ سے حکومت نے سی پیک کو سرد خانے میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی) معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشی پالسیزیز واشنگٹن میں بنائی جارہی ہیں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بڑے اداروں میں اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں جس کی وجہ سے بجٹ 21-2020 میں پاک […]

کورونا کے خاتمےتک پاکستان میں 22 لاکھ اموات ہوچکی ہوں گی،بین الاقوامی ادارے کا خدشہ

ووہان(پی این آئی)دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے 15 جون کی دوپہر تک اگرچہ پاکستان میں ایک لاکھ 44 ہزار478 افراد کو متاثر کیا تھا اور اس سے محض 2729 اموات ہوئی تھیں۔تاہم برطانیہ کے معروف […]

پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا اور گلوکاررحیم شاہ بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا اور گلوکاررحیم شاہ بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، جبکہ ان […]

میڈیا نے پاکستان میں کورونا کے حوالے سے آگہی میں کردار ادا کیا، پنجاب یونیورسٹی کی ریسرچ

لاہو( پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرونا وائرس کی آگاہی سے متعلق پاکستان میں پہلے مریض سے قبل اور بعد میں ہونے والی تحقیق میں سائنسی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا نے کرونا وائرس کی علامات، بچاوٗ اور روک تھام […]

ہمارے پاس اب کرفیو کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز کو روکنے کیلئے بڑا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی پاکستان میں بھی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجزیہ نگار مبشر لقمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

10اگست تک پاکستان میں کورونا سے 79ہزار اموات کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں لاک ڈاؤن نہ لگایا گیا تو 10 اگست کو 79 ہزار ریکارڈ اموات ہوں گی، امپیریل کالج لندن کی تحقیق ہے کہ اگر پاکستان میں27 فروری تا 11 جولائی تک 135 دنوں کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا تو4 اگست […]

ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے کورونا وائرس کے 600مریض صحتیا ب ہو گئے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہومیو پیتھی کے نامور معالج پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید پرنسپل ہومیو پیتھ کالج اسلام آباد اور انکے معاونین نے کورونا وائرس کے لئے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے 600سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے اپنے مریضوں کو اپنی […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کئے ، جولائی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کیے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں این سی او سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد […]

احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) […]

کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید،جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بہانہ ہے، بے روزگاری تو پہلے […]

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ بھی کورونا میں مبتلا، “ان لوگوں کے لیے روتی ہوں جو ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکتے” تہمینہ کا ٹویٹ

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ بھی کورونا میں مبتلا، “ان لوگوں کے لیے روتی ہوں جو ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکتے”، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی عالمی وبا کورونا […]