آج سونا کتنا سستا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت کی تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کو سونا سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 950 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی […]

سعودی عرب و امارات کے لیے کڑا وقت، جوبائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (آن لائن) نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خار جہ کی جانب […]

کورونا ویکسین کے ذریعے مائیکروچپ انسانی جسم میں داخل کرنے کا الزام، بل گیٹس نے تنگ آکر بڑا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے خلاف بنائے گئے سازشی مفروضوں سے پریشان ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ سوشل میڈیا […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، یومیہ کتنے ہزار مریض رپورٹ ہونے لگے؟ عوام خوف کا شکار

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں بہت ہی تشویش ناک اضافہ، یومیہ کیسز کی تعداد تقریباً 4 ہزار تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 939 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔خلیجی خبر رساں ادارے کی […]

49فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی )گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا  ۔سروے کے مطابق کورونا سے بچا کی ویکسین دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں جب کہ 49 فیصد نے انکار کیا ہے۔سروے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کسی میڈیکل سٹور پر دستیاب نہیں ہو گی، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ڈریپ نے 3 کمپنیوں کو کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے دی ، ان میں چینی ویکسین سائنو فرم اور آکسفورڈ کی ایسٹرزونیکا بھی شامل ہیں جبکہ روس […]

سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کےکتنے مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب سے لگائی جائیگی اور کتنی سال کے افراد کو ویکسین نہیں لگے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی، فروری کے پہلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی، پاکستان میں 600 ویکسی نیشن سنٹر بن چکے ہیں۔ انہوں نے […]

ایسا بھی ہو تا ہے، ٹرمپ کے تعینات کردہ جج نے صدر جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیاجوبائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کیے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن […]

وزارت پیٹرولیم نے اربوں کا نقصان کیا مگر غلط بیانی سے بازنہیں آرہی،شاہزیب خانزادہ کے چشم کشاانکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)122ارب روپے کا دوسال میں نقصان ہوگیا۔35 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ان سردیوں میں ایل این جی کی خریداری میں ہوگیا۔50ارب روپے سے زائد کا نقصان صرف ان سردیوں میں وقت پر ایل این جی نہ خریدنے کی وجہ سے […]

امارات میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، اوبر نے کوروناویکسی نیشن مراکز تک رعایتی سفر کی پیش کش کر دی، تفصیل جانیئے

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں ٹیکسی رائیڈ کمپنی اوبر نے ویکسی نیشن مراکز تک ویکسین لگوانے کے لیے جانے اور وہاں سے آنے والوں کے لیے اپنے کرائے میں 25 فی صد رعایت کی پیش کش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]