این اے 249،ضمنی الیکشن، ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی، بلاول نے کیا جواب دیا؟

کراچی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)نے پیپلز پارٹی سے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخابات کیلئے حمایت مانگ لی، پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ہفتہ کو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن […]

ویکسین لگا کر کورونا ہو جانا یا تو ویکسین فراڈ یا پھر کورونا فراڈ ہے، فضل الرحمان نے چوٹ کر دی

لاہور ( آ ئی این پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ موخر ہو سکتا ہے یہ قابل برداشت ہے لیکن اتحا دمیں دراڑ نہیں چاہتے ، پی ڈی ایم کا مطلب تحریک ہے اگر ہم […]

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس میں کہاآپ کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررہوچکی ہے،22 مارچ کوذاتی حیثیت میں […]

وزیر اعظم نے کب کب ماسک نہیں پہنا؟ ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا، نجی ٹی وی

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ انہیں ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ، کورونا ٹیسٹ مثبت سے آنے سے پہلے وزیر اعظم […]

بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اسی طرح ریلیف دیں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا۔میرے خلاف شروع دن سے ہی […]

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، اہم رہنما کو ساتھ ملا لیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ اڑانے کے لئے تیار ہے۔حاجی مظفر شجرہ کو مسلم لیگ ن […]

ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا، حکومت نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے باوجود ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے نجی […]

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپےسرچارج لگا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے بجلی صارفین پر سرچارج مسترد کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپے سرچارج ڈال […]

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (پی این اائی)وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ بشری بی بیٰ کابھی ٹیسٹ مثبت آ گیاہے اور انہوں نے […]

وزیراعظم نے ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، عمران خان نے دورہ سوات کے دوران سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کیا، 80 کلومیٹر طویل شاہراہ پر 7 انٹرچینج قائم ہیں، تین سرنگیں بھی نکالی گئی […]

مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت،چیف سیکرٹری اور آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کونوکریاں […]