سپیکر نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ کر تعاون مانگ لیا

اسلام آباد( آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں […]

اتوار سے منگل تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]

تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دعویٰ

پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں […]

ہری پور یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ تقرریوں کا انکشاف، ہائی کورٹ نے ایکشن لے لیا

ہری پور(آئی این پی)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سلیکشن بورڈکی معطلی کے باوجودہری پور یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پرتقرر یوں میں قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف، پشاورہائی کورٹ ایبٹ آبادبنچ نے مذکورہ تقرریوں کی کاروائی کو آئندہ سماعت تک معطل قراددے دیا ہے جب […]

کشمیری عوام کا اوڑھنا بچھونا پاکستان ہے، بیرسٹر سلطان محمود کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ون آن ون […]

گرفتار کارکنان کو رہا، درج مقدمات واپس لیں، ایم کیو ایم کا مطالبہ، وزیراعظم نے کام کس وزیر کے ذمے لگا دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے وفاقی وزیرا سد عمر کو اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے متعلق امور کو دیکھنے کی ذمہ داری سونپ دی تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی،وزیراعظم سے ہونے […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اپوزیشن کی دو اہم ترین جماعتوں کی بڑی سیاسی وکٹیں گرا دی

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی اہم سیاسی وکٹیں اُڑا لیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی وکٹس گرانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پی پی پی اور عوامی نیشنل […]

وفاقی وزیر نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ نے سندھ میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کو بڑی سیاسی […]

ایوان کی کاروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم کو مسترد ووٹوں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ ایوان کی کاروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، مسترد ووٹ سیل ہیں، ووٹوں کا ریکارڈ […]

شبلی فراز کی چھٹی، نیا وزیر اطلاعات کون ہو گا؟ وزیراعظم نے نومنتخب سینیٹرز کو کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کابینہ میں نئے چہروں کو لانے کے خواہشمند، وزارت اطلاعات میں تبدیلی کا امکان، سینیٹر فیصل جاوید کو بھی کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردو بدل […]

اسمبلیوں سے استعفوں کا حتمی فیصلہ؟ پیپلزپارٹی نے آخرکار بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی )پیپلزپارٹی نے استعفوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 4 اپریل کو منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر راولپنڈی […]