ضلع صوابی ،تمباکو کی فصل ژالہ باری سے مکمل تباہ ہو گئی، آفت زدہ قرار دے کر کسانوں کے لیے امدادی پیکج کی اپیل

صوابی (آئی این پی)پی پی پی کے رہنماء اور سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ضلع صوابی میں ہونے والی ژالہ باری نے کھڑی تمباکو کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے لہٰذا فوری طور پر آفت زدہ […]

ایم کیو ایم نے مردم شماری کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حالیہ مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حالیہ مردم شماری پر […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنمائوں نے اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے کیا بات جیت کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود سے ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری، عامرکیانی، عمران اسماعیل […]

مائنس عمران فارمولا تیار؟ فواد چوہدری ، عمران اسماعیل اور مولوی محمود اچانک اڈیالہ جیل کیوں پہنچ گئے؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مستحکم سیاسی حل کیلئے شاہ محمود قریشی کے ساتھ جیل میں تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے ساتھ رابطے میں ہیں، 25 کروڑ عوام کوآصف زرداری اور نوازشریف […]

ججز کے پاس نامعلوم نمبروں سے کالز آرہی ہیں، دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ تمھاری فائلیں ہمارے پاس پڑی ہیں، عمران خان کا سوشل میڈیا پر خطاب میں دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا علم ہے کہ عدلیہ شدید دبائو میں ہے اور ججز کے پاس نامعلوم نمبروں سے کالز آرہی ہیں،اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل […]

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، آئی ایم ایف کا جواب آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کر کے مدد مانگ لی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما اینڈ ایمرجنسی ڈاکٹر جنید عبدالرزاق کی ملاقات، پاکستان لائف سیورز پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما اینڈ ایمرجنسی ڈاکٹر جنید عبدالرزاق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان لائف سیورز پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل […]

جہانگیر ترین کی بہن پی ٹی آئی سینیٹر سیمی ایزدی نے بھائی کو مبارکباد دیدی، بھائی کی پارٹی میں شمولیت کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر سیمی ایزدی اپنے بھائی جہانگیر ترین کے کام کی معترف ہو گئیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین میرے بھائی ہیں،وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، انہیں مبارکباد دیتی […]

خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کیلئے دائر درخواست خارج کردی گئی۔کورکمانڈر ہاؤس لاہور حملہ کیس کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کیلئے دائر درخواست خارج کرنے […]

عمران خان کا ایک اور یو ٹرن، سوشل میڈیا سےکونسابیان ہٹانا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد […]

عمران خان نے جلے ہوئے ٹرکوں کی ویڈیو کیوں ڈیلیٹ کر دی؟

لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان کو اپنا بیان واپس لینا […]