غریب لوگوں کو ریلیف دینا ہے، شبلی فراز نے حفیظ شیخ کے جانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ اب وزیرخزانہ نہیں رہے، و زیراعظم […]

پنجاب یونیورسٹی نے تمام تحریری و عملی امتحانات ملتوی کر دیئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 30مارچ 2021ء سے تمام تحریری و عملی امتحانات ملتوی کردیئے جبکہ نئی تاریخوں کا اعلان امتحانات شروع ہو نے سے دو ہفتے قبل کیا جائے گا۔۔۔۔ فواد چوہدری کو کونسی دو وزارتیں دی جائیں گی؟ وفاقی کابینہ […]

حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام ہو گئی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی )حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام رہی،مسلم لیگ(ن) کے راہنما مرتضی جاوید عباسی نے جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبد الا کبر چترالی سے اصرار کیا کہ آپ […]

حماد اظہر وزیر خزانہ بنائے جانے سے لاعلم نکلے، اپنی تقرری کو افواہ قرار دیدیا

اسلام آ باد( آئی این پی ) وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہرخودکو وزیر خزانہ بنائے جانے کے حوالے سے خبروں سے لاعلم نکلے، جب ان کو آگاہ کیا گیا کہ آ پ کو وزیر خزانہ بنایا جا رہا ہے تو انہوں نے کہا کہ […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام تھوراڑ کے مقام پر الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

مظفرآباد/راولاکوٹ (پی این آئی) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام 31مارچ کو تھوراڑ کے مام پر منعقدہ الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ شدید سرد ی کے باوجود کارکنان میں جوش وجذبہ تھوراڑ کو دلہن کی طرح سجاددیاگیا۔ گزشتہ روز مسلم کانفرنس […]

معروف روحانی شخصیت میاں ذوالفقار ساتھیوں سمیت بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

میرپور (پی این آئی) پی ٹی آئی کشمیر کے سونامی کی حلقہ کھڑی شریف میں گھن گرج آزاد کشمیر کے معروف روحانی سلسلہ حضرت میاں محمد بخش کے جانشین خاندان کی معروف روحانی شخصیت میاں ذوالفقار اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود […]

حفیظ شیخ کی برخاستگی پی ڈی ایم کی کامیابی بڑی ہے، اپوزیشن لیڈر کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی کامیابی قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی عہدے سے برخاستگی پی ڈی ایم کی کامیابی […]

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی رخصتی کا سبب کیا بنا؟ مہنگائی یا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ؟

اسلام آباد(آئی این پی) عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں، مہنگائی میں اضافہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی رخصتی کا سبب بنا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا تھا […]

بنوں میں کیا ہوا؟ واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی گئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے بنوں میں پیش آنے والے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس قسم کے واقعات کو روکنے کے لیئے ایکشن لیا جائے اور واقعہ میں ملوث […]

پاک سعودی تعلقات میں زبردست پیش رفت، وزیراعظم نے محمد بن سلمان کی دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]

لیاقت باغ میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف مقدمہ درج، اور کون کون شکنجے میں آیا؟

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی کی انتظامیہ نے اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر ایکشن لے لیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ […]