وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیپلزپارٹی کا مطالبہ پورا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا،سیلاب متاثرین […]

آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہونے کا غصہ صحافیوں پر نکلنے لگا، سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار رپورٹر پر حملہ آور

اسلام آباد ( پی این آئی)آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہونے کا غصہ صحافیوں پر نکلنے لگا، سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار رپورٹر پر حملہ آور۔۔ صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار طیش میں آگئے، واقعہ کی ویڈیو وائرل […]

بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نبیل گبول نے گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر بیان جاری کیا ہے۔نبیل گبول کا ویڈیو بیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت زیرِ گردش ہے جسے ایک […]

بجٹ میں جو رقم لکھی گئی ہے وہ ٹارگٹ ہم حاصل نہیں کر سکتے، پیپلز پارٹی رہنما کا بجٹ سیشن میں اظہار خیال

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسین طارق نے کہا ہے کہ بجٹ ملک کو معاشی ڈائریکشن نہیں دے رہاہے۔ ہمیں حقائق کو منانا پڑے گا سب اچھا نہیں ہے روٹین کا بجٹ ہے۔ ہم ٹیکس نیٹ کو بڑھانہیں سکے ہیں۔ براہ […]

آر ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، چکری روڈ راولپنڈی پر 100 غیر قانونی کمرشل تعمیرات سر بمہر کر دی گئیں

راولپنڈی (آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے موضع موہڑہ چھپر، موضع موری غزن اور موضعلکھن چکری روڈ راولپنڈی پر غیر قانونی اور غیر مجاز کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوے […]

دیہی مراکز صحت کو کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ، 300 الٹراساؤنڈ مشینیں فراہم کر دی گئیں، ڈاکٹر جمال ناصر کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) نگراں وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نگراں حکومت دیہی علاقوں میں ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کیلئے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ نیشنل ایمبولینس سروس کے نام سے دیہی علاقوں میں بلا معاوضہ ایمبولینس […]

علیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی جوائن کرنیوالوں کو حکومتی عہدے چھوڑنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی کے مرکزی قائدین کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی ہے ۔ آئی پی پی کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق عبدالعلیم خان کی جانب سے وزیر اعظم […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

مریدکے( پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے معروف پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کی ملاقات ،پی ٹی آئی کو چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر […]

پیٹرول کی قیمت 200روپے سے بھی کم، عوام بڑے ریلیف سے محروم ہوگئی

لاہور (پی این آئی) عوام بڑے ریلیف سے محروم رہ گئے، پٹرول کی اصل قیمت 200 روپے سے بھی کم ہونے کا انکشاف، تمام ٹیکسز ملا کر پٹرول کی فی لٹر قیمت 240 روپے ہونے کا انکشاف، 16 جون سے فی لیٹر پٹرول کی قیمت […]

آئی ایم ایف کو بائے بائے، چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی۔۔۔ پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی […]

پرویز الٰہی کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ مونس الٰہی کابڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مونس الٰہی نے ڈاکٹر کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے سے متعلق ردِعمل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب میرے والد چوہدری پرویز الٰہی […]