مضبوط ترین اپوزیشن کے باوجود پنجاب اسمبلی نے کتنے بل منظور کر لیے؟ فردوس عاشق کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفاد کیلئے نظام کو بدلنے کے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قانون […]

وزیراعظم آج 10 تحصیلوں میں سستے گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے،39 تحصیلوں میں 10ہزار سستے گھر ایک سال میں مکمل ہونگے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا گھرخواب کی تکمیل کو وزیراعظم عمران خان نے اپنی دن رات محنت سے حقیقت میں بدل دیاہے ،پہلے مرحلہ میں پنجاب کی 39تحصیلوں میں 41مقامات پر 10ہزار سستے گھر 1سال کی […]

سونامی حلقہ کوٹلہ میں داخل، سینکڑوں افراد بیرسٹر سلطان محمود سے مل کر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا سونامی کوٹلہ میں داخل۔ حلقہ کوٹلہ مظفر آباد سے سابق امیدوار اسمبلی چوہدری عرفان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج […]

فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر سونا صدف کے درمیان تلخ کلامی کا تنازعہ، ابتدائی تحقیقات میں اے سی صاحبہ قصوروار قرار دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان تلخ کلامی کا معاملہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں نئے انکشافات، اے سی سونیا صدف کو قصور وار ٹھہرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات […]

عثمان بزدار نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب ہر لحاظ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آگے ہے، حکومت مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات 2023 میں ہوں گے،تحریک انصاف کی حکومت ہر شہر کی یکساں ترقی پر عمل […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، سعودی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ،نئے سفیر کا دعویٰ

ریاض (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے جبکہ 3شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے […]

عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90دن کی معافی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے معمولی جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90دن کمی کی منظوری دے دی،معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہو گا،تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سعودی عرب میں سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،آرمی چیف کے سعودی عرب […]

سنیئر سیاست دان نے ن لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنماء اور چکوال کے ممتاز سیاستدان سردار غلام عباس نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے انہیں رہائی پر مبارک باد دی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی […]

سندھ کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، جون جولائی تک اڑھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان “سعودی -پاکستان سپریم کوارڈینیشن کونسل کے قیام […]

بوم بوم آفریدی کی کرکٹ کیلئے خدمات کا اعتراف، دنیا کے سب سے معزز کرکٹ کلب نے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) سے تاحیات رکنیت حاصل کرلی۔ بوم بوم آفریدی نے ٹویٹر پر جاکر یہ اعزاز ملنے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کارڈ کی تصویر […]

close