وزیراعظم جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا عثمان بزدار کھل کر بول پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے استعفے دینے سے متعلق افواہیں سنتا رہتا ہوں مگر اس پر کان نہیں دھرتا۔عثمان […]

شہباز شریف بیرون ملک جانے دیا جائے گا یا نہیں؟ شہزاد اکبر کا ن لیگیوں کے لیے پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]

موجودہ حکومت کے شاہانہ اخراجات 28 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں،بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرضوں میں اضافے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ عمران خان نے 25 سال اس لیے جدوجہد کی کہ ہر پاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے […]

شہباز شریف نے کوئی جائیداد خریدی ،نہ ہی ان کی ملکیت ہے، لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی )لاہورہائی کورٹ کے3 رکنی فل بینچ نے مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ہفتہ کو جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس عالیہ نیلم پر مشتمل 3 رکنی فل بینچ نے 27 […]

مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیراعظم کی بغیر جوتوں کے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد/مدینہ منورہ (آئی این پی ) مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیراعظم کی بغیر جوتوں کے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ وزیراعظم عمران خان روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچے تو مدینہ ائیرپورٹ پر وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ منورہ […]

وزیرِ اعظم کی روضہ رسولؐ پر حاضری ، مسجدِ نبوی ؐمیں روزہ افطار، نمازِ مغرب بھی ادا کی

مدینہ منورہ (آئی این پی )وزیرِ اعظم عمران خان سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ؐمیں روزہ افطار کیا اور نمازِ مغرب بھی ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان […]

شہباز شریف کو بیرون ملک کیوں نہیں جانے دیا ؟ شہزاد اکبر نے بتادیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]

پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟سینئر صحافی حامد میر نے اپنے خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این ائی)معروف تجزیہ کار، اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ’بیک ٹریک‘پر آ گئے ہیں تاہم دونوں ملکوں کے درمیان پہلے جیسی گرم جوشی تو نہیں لیکن برف پگھل چکی ہے،پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم […]

تحریک انصاف حکومت نے قرضے لینے کی نئی تاریخ رقم کر دی، ہر پاکستان کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا؟ ہوشربا تفصیلات

جاری کراچی(پی این آئی) ہر پاکستانی کو پونے دو لاکھ کا مقروض کرنے کیلئے عمران خان نے 25 سال جدوجہد کی، قرضوں کے خلاف جھوٹی مہم چلا کر حکومت نے صرف ڈھائی سال میں 33 ارب ڈالر بیرونی قرض لے لیا،حکومت کے شاہانہ اخراجات 28 […]

طویل خاموشی کے بعد نہال ہاشمی کی سیاست میں دبنگ انٹری، آتے ہی کیا دھماکے دار بیان جاری کردیا؟ سیاسی حلقوں میں تھر تھلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ سمیت سبھی اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکومت پر دھاندلی کاالزام لگایااور یہی کہا کہ اسے سلیکٹرز نے اقتدار سونپا ہے اور 2018کا الیکشن چرایا گیا تھا۔اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام […]

جہانگیر ترین کیساتھ ملاقات کے بعد وزیراعظم کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اب اسمبلیاں ٹوٹنے کا امکان بھی نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سےاسمبلیاں توڑنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ہے۔چار سوالوں کا جواب اگلے چند ہفتوں میں ملنا ہے۔بجٹ منظور ہونا […]

close