وزیر اعظم منگل کو ٹیلی فون پر عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے، آپ کتنے بجے کال کریں؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان منگل کو عوام الناس سے براہ راست گفتگو میں سوالات کے جواب دیں گے، وزیراعظم سے عوام کی بات چیت -ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید نے […]

ایک ارب روپے مل جائیں تو ۔۔۔۔ شیخ رشید نے وزیر اعظم سے کس خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ارب روپے کی امداد مل جائے تو چھوٹے جرمانے کی وجہ سے سعودی جیلوں میں موجود سیکڑوں مزید قیدیوں کو سے رہا کرا سکتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں وفاقی […]

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبة اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام […]

وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر پرجوش خیرمقدم، یادگارلمحات ٗسرد مہری ختم

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہر دور حکومت میں قریبی تعلقات رہے ہیں اور کم وبیش تمام ہی حکمرانوں نے اپنے اپنے ادوار حکومت میں سعودی عرب کے دورے کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی 2018 میں اقتدار […]

سعودی جیلوں میں بند 11 سو قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ،کون سے قیدی فوری، کون سے بعد میں آئیں گے؟

جدہ (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان  کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان لے کر جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

پاکستان سعودی عرب تعلقات کا نیا دورسینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی روایتی گرم جوشی کو بحال کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ تھا۔ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ ایک […]

حکومت نے 20ارب ڈالرز مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، اس رقم کو کہاں خرچ کیا جائیگا؟ وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ مالی سال میں 900 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا، حکومت کا عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت عزیز نے میڈیا سے […]

سینیٹ الیکشن میں کن کن پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے مجھے ووٹ دیا؟ یوسف رضا گیلانی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند، سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں سے متعلق بھی بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی) سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل ہے، ولی عہد محمد بن سلمان بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایک بیان […]

نیب شہبازشریف کے خلاف ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ کرسکا، ن لیگ کی سینئر قیادت پھٹ پڑی

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ نیب نے عدالت میں اعتراف کیاشہبازشریف نے کوئی کرپشن نہیں کی،روز وزراء الزامات لگاتے ہیںکہ ہمارے پاس ثبوت ہیں،کدھرہیں ثبوت؟ثبوت نہیں توآپ کے پاس موجودوالیم کی کوئی حیثیت نہیں، تمام وزرا ء […]

سعودی عرب کو ایک کروڑ ورکرز کی ضرورت، پاکستانیوں کے لئے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں نوکریوں کا چانس

جدہ (پی این آئی)سعودی عرب کو ایک کروڑ ورکرز کی ضرورت ہے، پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں نوکریوں کا چانس ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ولی عہد کی ملاقات کا ماحول انتہائی دوستانہ تھا،سعودی […]

close