وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کیلئے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہل کاروں پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کوتاہی ہوئی، غلطی کا ازالہ کریں گے اور […]

عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا، حکومتی عہدیدار نے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما آئی پی پی و رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دن رات عوامی مسائل کے حل کے لیے متحرک ہیں، دو ماہ کے بعد عوام کے لیے […]

تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں گھر کی تعمیر کے لیے […]

حکومت نے صارفین کو سستی بجلی دینے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کے لیے سستی بجلی دے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسلام آباد کی بجلی کمپنی کے ساتھ لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔ […]

بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے کی کمی سے کن صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا۔ دو روز قبل مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ […]

جماعت اسلامی نے دوبارہ ملک گیر ہڑتال و احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے28 اگست کو ملک گیر احتجاج و ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ   ہمارے احتجاج میں تاجر رہنما بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے،جماعت اسلامی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عوام […]

پنجاب حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کے لیے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب […]

500یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی اور یہ ریلیف صوبے کے عوام کو دیا جائے۔ صدر مسلم لیگ (ن) […]

مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا فیصلہ، نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ججز کی ملازمت مدت بڑھانے کی تجویز اور مجوزہ آئینی ترمیم پر قانونی ٹیم کی رپورٹ پر تبادلہ خیال۔ […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا ہےکہ آئندہ دوماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں، مری گلاس ٹورسٹ ٹرین سیاحت کی ترقی کے لئے نواز شریف کا بہت بڑا ویژن ہے، مری کی سیاحتی […]

جنرل باجوہ سے ملاقات، محمد زبیر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے الزام عائد کیا ہے کہ جنرل باجوہ سے ملاقات نوازشریف اور مریم نواز کے کہنے پر کی تھی، ہمارا واضح مقصد عمران خان کو ہٹانا تھا۔     آج اگر عمران خان فوج سے بات […]