پورا گائوں متفقہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگیا

اٹھمقام (آئی این پی نیلم لوئر حلقہ جگراں مٹوکنڈل سے پورا گاوں متفقہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق وزیر تعلیم میاں عبدالوحید ،کی قیادت مکمل اعتماد کا اظہار سابق وزیر ،میاں عبدالوحید اور نزیر دانش نے نئے شامل ہونے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ٹی وی ذرائع کے مطابق […]

ایک دن میں 74 افراد کی موت، حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن گیا، وسائل جواب دینے لگے

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 74اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں گزشتہ 24 […]

اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرلے، پاک فوج کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ شیخ رشید کا چیلنج

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے، وہ نواز شریف کو واپس لانے کے بجائےرات کے اندھیرے میں ملک سے باہر بھاگ رہے تھے، واحد […]

بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود ائیرپورٹ پر روکے جانے پر ایف آئی اے سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ درخواست شہباز شریف […]

سندھ کے حصے کا پانی کیوں روکا؟ پی ٹی آئی حکومت پر سندھ کو بنجر کرنے کی سازش کا الزام

کراچی (آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روک کر عمران خان حکومت نے سفاکیت کا مظاہرہ کیا، جان بوجھ کر سندھ میں پانی کا بحران پیدا کرنے […]

گندم کی خریداری شروع، 96 فیصد ہدف حاصل کر لینے کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے پنجاب بھر میں سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جس کے تحت عید کی تعطیلات کے بعدصوبے میں قائم خریداری مراکز پر گندم کی خرید کا عمل شروع ہو […]

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ، اہم ترین امور پر مشترکہ حکمت عملی کی تیاری پر کام شروع

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ،دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال،وزیر خارجہ نے افغان مسئلے کے جامع سیاسی حل کو عملی جامہ پہنانے کیلئے […]

عید کے دوران کئے جانے والے لاک ڈاون کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، کورونا وائرس کے پھیلائو میں واضح کمی ہو گئی

پشاور(آن لائن)وزیراعلی محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ عید کے دوران کئے جانے والے لاک ڈاون کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں اور کورونا کیسز میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے عید کے […]

وزیر اعظم کا ٹوئٹ, بلاول بھٹو زر داری نے احساس کفالت پروگرام کی بجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھ دیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی بینک کی جانب سے دنیا میں سماجی تحفظ کے چار بڑے منصوبوں میں ‘احساس کفالت پروگرام’ کو شامل کرنے کے معاملے میں وزیراعظم عمران خان کی اصلاح کردی۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی […]

عید پر 2 کلو کی مرغی ایک ہزار روپے میں فروخت ہوئی، وزیراعظم کی اسکیم کے تحت مرغیاں پالنے والوں کے مزے ہو گئے

سکھر(آن لائن)سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے ملک میں مرغی کے گوشت کی قیمت 500 روپے۔کلو سے زائد ہونے پر وفاقی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاہے کہ دو کلو کی مرغی ایک ہزار روپے میں ملنا تبدیلی ہے عمران خان کے […]

close