بیرون ملک سے مسافروں کی پاکستان آمد، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اَسی فیصد پروازوں پر […]

رنگ روڈ سکینڈل، وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے […]

بجٹ کسی جماعت کا نہیں بارہ کروڑ عوام کا ہے ، کوئی ممبر رکاوٹ نہیں بنے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]

وزیراعظم پر اپنے ہی اراکین اسمبلی نے عدم اعتماد کردیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کا چیلنج کر دیا

کراچی (پی این آئی)چند ووٹوں سے کھڑی کٹھ پتلی حکومت پر اپنے ہی ارکان نے عدم اعتماد کردیا، جن حکومتوں کو عوام نہیں لاتے ان کا حشر یہی ہوتا ہے- پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے پھر اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات […]

بلاول بھٹو نے موجود حکومت میں بدترین مبینہ کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیدی

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت میں ہونے والی مبینہ بدترین کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دے دیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی […]

حکومت نے پیٹرول پر عائد ٹیکس میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 85 فیصد کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کیلئے پٹرولیم لیوی میں واضح کمی کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]

ہمت ہے تو پنجاب حکومت گرا کر دکھائو، وفاقی وزیر نے جہانگیر ترین گروپ کو چیلنج کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے لوگ ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے […]

رنگ روڈ اسکینڈل، زلفی بخاری نے خود ہی استعفیٰ نہیں دیا بلکہ۔۔اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) رنگ روڈ کرپشن سکینڈل پر زلفی بخاری کے استعفے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا بلکہ وزیراعظم نے ان سے استعفیٰ مانگا۔تحقیقاتی رپورٹ میں نووا […]

وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرادی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی سسٹم سے با ہر آنے کو تیار نہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت د یتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ کریں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی […]

جہانگیر ترین وفاقی بجٹ میں کسے ووٹ دینگے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے دو بڑے پراجیکٹ ہیں ایک نالہ لئی اور دوسرا یہ ہسپتال یہ دونوں بن گئے تو راولپنڈی مکمل ہوجائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے مدر […]

پاکستان ایک مرتبہ پھر دنیا کیلئے مثال بن گیا ،کرونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جن شہریوں نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین سائنو فارم کی پہلی خوراک لگوائی ہے انہیں دوسری خوراک بھی سائنو فارم کی ہی لگے گی۔اپنے بیان […]

close