عید الاضحٰی سے قبل پابندیاں لگنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ کونسل کے ممبرز کی […]

لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے والے عثمان مرزا کو پھانسی کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس ‏کے ملزمان کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے، ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو کشمیر کا کوئی سودا نہیں کر سکتی کیونکہ اس کی بنیاد ہی کشمیر کے مسئلے سے پڑی تھی، بلاول بھٹو کا دھواں دار خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاو ل بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کی پارٹی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز حویلی کے مقام پر ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی نہایت […]

الیکشن سے چند روز قبل پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، تحریک انصاف نے بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

اسلام آباد،میرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کو دھچکا، صدر جے کے پی پی سندھ بلوچستان زون کےصدر سردار مظفر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جے کے پی پی سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف آزادکشمیر میں شمولیت کا اعلان کردیااس بات کا اعلا ن انہوں نے […]

منصوبہ سازوں کی ’کاری‘گری!سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

ائیروائس مارشل محمد سلیم الدین نے 1963ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ یہ وہ دور تھا جب ازلی دشمن پاکستان پر قبضے کے ناپاک خواب دیکھنے میں مصروف تھا۔ محمد سلیم الدین کو ایف 16طیاروں کے سلسلے میں امریکامیں خصوصی ذمہ داریاں تفویض […]

عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کردی جائیں، وزیر اعظم کی اہم ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی سہولت کا خیال کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے عید الاضحی سے قبل […]

پاکستان پہلی بار قیمتی پتھروں، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے جا رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آ با د (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور قیمتی پتھروں کے شعبے کے روایتی طریقوں کو بدل کر جدید ٹیکنالوجی سے اس شعبے کی تشکیل نو کر رہی ہے، ایسے تمام وسائل جو ضائع […]

بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےامان اللہ یاسین زئی کااستعفیٰ منظورکرتے ہوئے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق بلوچستان کےگورنرامان اللہ یاسین زئی نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفیٰ […]

اختلافات شدت اختیار کر گئے، اہم صوبے کے گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجو ادیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا۔ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے۔ انہیں اکتوبر 2018 میں بلوچستان کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ […]

موٹر وے پولیس کا کسی بھی اہم شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے پولیس نے کسی بھی شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ضمن میں تمام موٹروے پولیس افسران کومراسلہ لکھ کرارسال کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پروٹوکول سسٹم ختم کرنے […]

پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کا گراف اوپر کی جانب، مثبت کیسوں کی شرح کتنے فیصد ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا وباءسے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

close