جیل میں بند صنم جاوید سیاست کے میدان میں کود پڑی

لاہور( آئی این پی)9مئی کے جلائو گھیرائو کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ صنم جاوید کے والد کے مطابق ان کی بیٹی […]

اہم پی ٹی آئی رہنما نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا

لودھراں (پی این آئی) تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق ارائیں نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر […]

شیخوپورہ ،تاجر کے گھر اور دکان میں ایک سال میں 5 بار ڈکیتی

شیخوپورہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف شیخوپورہ میں دن دہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی اطلاع پا کر مین بازار میں پہنچ گئے جہاں تاجر برادری کے رہنماں نے سابق وفاقی وزیر کے روبرو ڈکیتی راہزنی […]

احسن اقبال کیخلاف بیانات، دانیال عزیز کو معافی مانگنی پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے احسن اقبال کےخلاف میڈیا میں بیان دینے پر اپنے رہنما دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے دانیال عزیز کے ساتھ ملاقات […]

ہمارے مشکل مگر درست فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتر ہو رہی ہے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کی سزائوں سے بریت دلائیں گے، نواز شریف کو سزائیں سنا کر قوم اور ملک کو سزا دی گئی، مقدمات […]

اسحاق ڈار نے معذرت کر لی

لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر معذرت کرلی۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول […]

8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی سازش کون کر رہا ہے؟ شہباز شریف نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان […]

نواز شریف کی نااہلی کی مدت تاحیات ہے یا نہیں؟ قانونی ماہرین کی رائےآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پانامہ پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر دائر تمام ریفرنسز میں بریت کے باوجود کیا مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہو گئے؟ یہ وہ سوال ہے جو سیاسی […]

کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا ،حساب توبنتا ہے، نواز شریف

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل راحیل کےخلاف کوئی سازش نہیں کی، میں کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب توبنتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب […]

مولانا فضل الرحمان نے کن ووٹوں کے اندراج پر الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کے ووٹ اندراج پر الیکشن کمیشن تحقیقات کرے ،یہی وہ چیزیں ہیں جو پچھلے الیکشن میں دھاندلی کا ذریعہ بنی ہیں، ہمیں الیکشن ضرور چاہئے […]

بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ دو بڑی سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی شروع ہوگئی

کوئٹہ ،اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئی رسہ کشی شروع ہو گئی، وزرات اعلیٰ کے عہدےپر کس کی نظریں ہیں اور آئندہ حکومت بنانےکا معاہدہ کس جماعت نے کر لیا ہے ؟ اس حوالے سے باخبر سیاسی ذرائع […]